
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔
عینی شاہدین نے بتایا تھا کہ ہجوم کی قیادت ایک مذہبی جماعت کے حمایتوں اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے کی جارہی تھی۔
اکتوبر اور خاص طور پر نومبر میں وبا کی شدت میں دوبارہ تیزی آگئی اور حکومت کی جانب سے دوبارہ تعلیمی اداروں کی بندش کے علاوہ متعدد پابندیاں عائد کردی گئیں جبکہ دسمبر میں صورتحال مستحکم رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے2 ہزار 475 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد4لاکھ 79 ہزار 715 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس
ڈاکٹر رمیش کمار نے مزید کہا کہ ٹیری مندر ہندو مذہب کا پاکستان میں چوتھا بڑا مذہبی مقدس مقام ہے اور اس واقعے سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچے گا۔
ایف بی آر کے مطابق اینٹی منی لانڈنگ ایکٹ کے تحت کیش پر گھر یا جائیداد کی خریداری کو رپورٹ کرانا ہوگا، ملک کے تمام ڈیلوپرز کو کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ کیش کی صورت میں لازمی کرنا ہوگی۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں ایک بہت بڑا مجمع دکھایا گیا جس میں ہجوم کی جانب سے نعرے لگائے جارہے ہیں اور سمادھی کی دیواریں توڑی جارہی ہیں
علاوہ ازیں کمیٹی میں سپارکو،محکمہ موسمیات ،سائنس ٹیکنالوجی اوروزارت مذہبی امورکا ایک ایک نمائندہ شامل کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے
حدیقہ کیانی نے کہا کہ ‘ ہادیہ کو دیکھ کر میں اپنا آپ یاد کرتی ہوں کہ جب میں بچپن میں پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی) پر مقابلوں میں پرفارم کرتی تھی’
پلوامہ واقعہ کو بنیاد بناکر جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ہم نے بھرپور اور بڑھ کر جواب دیا۔
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ ھمارے علم میں یہ بات آئی ہےکہ چند کمپنیاں جو کہ ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، جس میں لاثانی آئل ٹریڈرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نیو لاثانی چکس اینڈ چکن (پرائیویٹ) لمیٹڈ شامل ہیں یہ کمپنیاں جعلی سرمایہ کاری سکیموں اور غیر معمولی منافع کا لالچ دے کر عوام کو سرمایہ کاری کرنے پر راغب کرتی ہیں۔
اس سال معمولاتِ زندگی جہاں درہم برہم ہوئے وہیں کچھ شوبز شخصیات نے سادگی سے اور اچانک شادی کرکے اپنے مداحوں کو حیران بھی کیا۔
یمن کے حکومتی ذرائع نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ 12 سے زیادہ ہلاکتیں اور متعدد زخمی ہیں جن میں نائب وزراء بھی شامل ہیں۔
ورداراجان نے اپنی کتاب میں خاص طور پر سیاسی اور بیوروکریٹک اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ انتخابی فوائد کے لیےپاکستان دشمنی کا فائدہ اٹھانا بھارتی قائدین کی عادت ہے، سیاست دان عوام کو بھی پاک بھارت جنگ کی طرف اکسا رہے ہیں، جنگ کی طرف اکسانا کسی طرح بھی خطے کےلیےفائدہ مند نہیں ہے
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو پہلی اننگز میں عمدہ سنچری اور بہترین انداز اقیادت پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا
کوئٹہ کی احتساب عدالت نے مہرگڑھ ورثہ بحالی فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس میں نواب اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جو ان کی عدم پیشی پر جاری کیے گئے
جنوبی وزیرستان میں زلی خیل قبائل کا سرکی خیل قبائل کے خلاف لشکر کشی کی، اس دوران سرکی خیل قبائل کے دو گھروں کو مسمار کرکے جلا دیا گیا
اسلام آباد میں جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیاروں کی بیڑے میں شمولیت اور جے ایف 17 بلاک تھری مینوفیکچرنگ کے آغاز کی تقریب ہوئی۔
ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل پولیس قبضہ میں لے لیا گیا ہے، وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، جدید ٹیکنالوجی اور جیو فینسنگ کے ذریعے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔
ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ جب تک ادویات بنانے والا فارمولا ہم اپنے ملک میں نہیں بنائینگے تب تک دوائیں مہنگی ملیں گی۔