اداکارہ سارہ خان نے عورت مارچ کے حوالے سے بڑا بیان دے دیا

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو ایک خاص مقام دیا ہے، میں مردوں کو بھی اچھا سمجھتی ہوں

وزیر خارجہ نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ سے بات چیت کا احوال بتا دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا کے نئے ہم منصب انٹونی جے بلنکن سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے انہیں اپنا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ قتل کے مزید 2 مقدمات میں بری

عدالت کی جانب سے یہ بھی ہدایت کی گئی کہ اگر ملزمان کی کسی اور مقدمے میں حراست ضروری نہیں تو ان دونوں کو فوری طور پر رہا کردیا جائے

لیاری گینگ وار کا اہم ‘دہشتگرد‘ گرفتار

لیاری گینگ وار کے مختلف کردار تھے جس میں سے کئی آپس کے مقابلوں یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن کے دوران گرفتار یا ہلاک ہوگئے

وزیر خارجہ اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی اہم معاملات پر بات چیت

انہوں نے لکھا کہ ’وزیر خارجہ اور میں نے خطے کے استحکام کی حمایت میں امریکا-پاکستان میں جاری تعاون کی اہمیت پر زور دیا’

پریانکا چوپڑا کو بڑے ایونٹ پر شرمندگی کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

پریانکا چوپڑا نے کہا کہ اس طرح کے بے شمار واقعات شوٹنگ کے دوران رونما ہوچکے ہیں

بختاور بھٹو زرداری کی رخصتی کی تصاویر

بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کا استقبال کیا، تقریبِ نکاح میں دونوں خاندانوں کےقریبی افراد شریک ہوئے۔

خواجہ سرا ماڈل رمل علی کی پی ٹی آئی میں شمولیت

رمل علی ‘سات دن محبت ان’ اور ‘رہبرا’ نامی فلمز میں بھی اداکاری کرچکی ہیں۔

بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بختاور بھٹو زرداری کا ولیمہ 30 جنوری کو ہوگا

اداکارہ شروتی ہاسن کی نئی لو سٹوری سامنے آ گئی

گذشتہ روز شروتی نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ اپنے 2 دوستوں کے درمیان کھڑی ہیں

لاہور میں قبضہ گروپس کے محل گرنا، بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا ہی تبدیلی ہے، وزیر اعظم

انہوں نے کہا کہ یہ قبضہ گروپس کی لعنت غریبوں کی زمینوں پر قبضے کرتے ہیں

پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میچ باآسانی جیت لیا

جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 88 رنز کا ہدف پاکستان نے باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا حدف

چوتھے دن کی پہلی ہی گیند پر حسن علی نے کیشپ مہاراج کی وکٹیں بکھیر کر پاکستان کو یادگار آغاز فراہم کیا

مشہور بھارتی کامیڈین نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

چوہدری آصف نامی صارف نے کپل سے سوال کیا کہ کیا آپ کی پاکستان آنے کی کوئی اُمید ہے؟

امریکا پاکستانی عدالت کے احکامات پر ناراض

وائٹ ہاؤس ترجمان Jen Psaki نے بریفنگ میں حکومت پاکستان پر زرو دیا کہ فیصلے پر نظر ثانی کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے

خوبصورت اداکارہ عائزہ خان نے ایک سنگ میل عبور کر لیا

عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتی ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے

پاکستان کا مینوئل ویزوں کے اجرا کے سلسلے میں بڑا فیصلہ

یہ تبدیلی شمالی امریکا اور یورپ میں بالخصوص دوہری شہریت کی اجازت نہ دینے والے ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثر انداز ہوگی۔

ووہان سے کرونا وائرس کا آغاز کیسے ہوا؟ عالمی ادارہ صحت تحقیقات کرے گا

کرونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک دنیا بھر میں دس کروڑ سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔