پاکستان میں سال 2021 کا پہلا احتجاج 24 نیوز کے خلاف ہوا

چیئرمین سینیٹ نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کو آج ہی نوٹس لینے کی ہدایت کی چیرمین سینٹ نے کہا کہ شبلی فراز صاحب آج ہی اس معاملہ کو حل کرنے کے لئے متاثرین سے ملاقات کر کے اقدامات کریں

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی آ گئی

دسمبر میں مہنگائی کی شرح 7.97 فیصد رہی جو نومبر 2020 میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد تھی جب کہ دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح 12.6 فیصد تھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی کی شرح 8.63 فیصد رہی۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تاہم سب سے زیادہ مخالفت اور تنقید کا سامنا انہیں موٹروے گینگ ریپ واقعے کے بعد اپنے ایک متنازع بیان پر کرنا پڑا تھا جس میں انہوں نے متاثرہ خاتون پر ہی واقعے کی ذمہ داری ڈال دی تھی

چین نے امریکی فوجیوں پر حملے کرنے کے لیے دہشتگردوں کی مالی معاونت کی، امریکا

اطلاعات کے مطابق امریکی حکام موصول ہونے والی خفیہ معلومات پر کام کر رہے ہیں جس کے سبب واشنگٹن اور بیجنگ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

نئے سال کے پہلے دن میں پاکستان میں کتنے بچوں کی پیدائش متوقع؟ آپ بھی جانئیے

دنیا بھر میں موجود افراد آج (یکم جنوری کو) صرف نئے سال کا جشن ہی نہیں منائیں گے بلکہ اپنے گھر آئے ننھے مہمانوں کا استقبال بھی کریں گے۔

ٹک ٹاک ایپ مصیبت میں پھنس گئی

ٹاک ٹاک کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدگی سے ایسے اکاؤنٹس کا جائزہ لے کر انھیں ہٹاتے ہیں جن کے متعلق انھیں گمان ہو کہ یہ 13 سال سے کم عمر کے افراد زیرِ استعمال ہیں۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 10 ہزار 176 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں سال نو کا جشن، شہریوں نے خوب ہلہ گلہ کیا

خبرنامے کی جانب سے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی جاتی ہے، خبر نامے نے نئے سال کی آمد کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس سال بھی سب سے پہلے اور معتبر خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا

پاکستان کس ملک سے کتنی کورونا ویکسین خریدے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے رواں ماہ کے اوائل میں کرونا ویکسین کی خریداری کے لیے 15 کروڑ ڈالرز مختص کیے تھے۔

عمران عباس نے علیزے شاہ سے شادی کی خبروں کی تردید کر دی

اداکار عمران عباس نے اسکرین شاٹ پوسٹ کرنے کے ساتھ ہی لکھا کہ اس ہفتے یوٹیوب پر بے بنیاد افواہیں گردش کرتی رہیں۔

برطانیہ اور امریکہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں، ایران

تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ایران ان افراد کا تعاقب جاری رکھے گا جنہوں نے قاسیم سلیمانی پر حملے کا حکم دیا اور حملہ کیا