بھارتی شہری کی 15سالہ افغان لڑکی سے جنسی زیادتی

مذکورہ واقعہ 28 دسمبر کو افغانستان کے شہر کابل میں پیش آیا تھا

سعودی عرب نے غیر ملکی پروازوں پرعائد پابندیاں ختم کر دیں

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام مسافر سفر سے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کر ائیں

شیخ رشید مقتول اسامہ ندیم کے گھر پہنچ گئے

مقامی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار اے ٹی ایس کے 5 اہلکاروں کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

20 سے 50  ہزار سال پرانی لاش برآمد، سائنس دان حیران

لاش کی باقیات کو یکسوسک شہر لے جایا جائے گا جہاں ریڈیو کاربن تجزیے کے ذریعے سائنس دان باقیات کے نمونوں کا مطالعہ کریں گے

بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 کان کن قتل

حملہ آوروں نے کان کنوں میں سے اہل تشیع ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کو شناخت کرکے الگ کیا اور انہیں دور لے جار کر قتل کردیا

سال 2020 میں کراچی میں جرائم کی شرح کیا رہی؟ یہ رپورٹ پڑھیے

سٹی پولیس چیف نے یہ تسلیم کیا کہ اسٹریٹ کرائم، موٹرسائیکل چوری اور گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑا چیلنج ہے

پاکستان کی مشہور اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر کی تیسری شادی

نادیہ خان پاکستان کی مقبول ترین میزبان ہیں، وہ  متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں