
پاکستانی سفارتخانہ نے مزید کہا کہ سفارتخانے کے تمام عملے کا کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی
پاکستانی سفارتخانہ نے مزید کہا کہ سفارتخانے کے تمام عملے کا کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی
ییش راج پروڈکشن کمپنی اور دپیکا پڈوکون کے درمیان چوتھی فلم کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں
رپورٹ میں کمیشن نے مندر جلانے کی جامع تحقیقات اور وقوعہ سے متعلق تمام شہادتیں اور شواہد اکٹھے کرنے کی سفارش کی ہے
مریم نے اس تصویر کے کیپش میں لکھا کہ ’پرویز انکل وہ چیز کھارہے ہیں جو میں نے سیرینا کیلئے خریدی تھی
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا اثر ہوا اور دوسری لہر میں کچھ ٹھہراؤ دیکھنے میں آیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر اعظم پاکستان دھرنے کے شرکاء کو آکر تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرا دیتے ہم لاشوں کی تدفین نہیں کریں گے
امریکہ افغانستان پر فوجی جارحیت کرنے کے تقریبا 20 سال بعد ہی افغانستان میں اپنا فوجی اثرورسوخ کم کر رہا ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا
نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بھی برطانیہ سے آئے دو افراد میں نئے وائرس کی تصدیق کی گئی ہے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹے کے دورن کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6.28 فیصد ہوگئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
سہولت ختم ہونے سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلباء، ریسرچ اسکالرز اور صحافی مفت وائی فائی کی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں
یہ انتخابات مارچ کے پہلے 15 دنوں میں تب متوقع ہے جب 104 سینیٹرز میں سے 52 کی 6 سالہ مدت پوری ہورہی ہے۔