
گزشتہ ماہ کے آخر میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ سے پہلے مختلف فرنچائزوں میں تبدیلی اور فیصلہ سازی کا عمل شروع ہوگیا تھا
گزشتہ ماہ کے آخر میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ سے پہلے مختلف فرنچائزوں میں تبدیلی اور فیصلہ سازی کا عمل شروع ہوگیا تھا
پاکستانی بولرز کی ناقص کارکردگی اور ڈراپ کیچز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 659 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا
لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ’انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر میں نے اس معاملے کا کسی کو بتایا تو وہ مجھے فروخت کردیں گے
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، حکومت مچھ حملے کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے
عہدیدار پولیس کے بارے میں پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نیوز آئٹمز، تصاویر اور ویڈیو فوٹیج کے لیے ڈیٹا بینک کو برقرار رکھنے کے بھی ذمہ دار ہوں گے
ہلل رابن پر فلسطینیوں سے ہمدری، غداری اور بغاوت جیسے الزامات کے تحت مقدمہ دائر کرکے انہیں عدالتوں میں بھی پیش کیا گیا تھا اور مجموعی طور پر انہیں 56 دن تک جیل میں رکھا گیا
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10409 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 4 لاکھ 90476 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35707 ہے
آخری لمحات میں پاکستان نے شان مسعود کی قیمتی وکٹ گنوادی وہ ایک بار پھر اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے
مولوی شریف نے 1997 میں بھی سمادھی کو توڑا تھا، عدالتی حکم کےباوجودمتروکہ وقف املاک نے سمادھی کو بحال نہیں کیا ،
افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان بات چیت کل منگل کے روز سے دوحہ میں دوبارہ شروع ہو رہی ہے
برطانیہ میں گزشتہ 29 دسمبر کے بعد سے ہی یومیہ پچاس ہزار سے بھی زیادہ کووڈ 19 کے نئے کیسز سامنے آتے رہے ہیں
اس واقعے میں اپنے گھر کے 5 افراد کو کھونے والی تھڑڈ ایئر کی طالبہ معصومہ یعقوب علی کا کہنا تھا کہ ’ہمارے خاندان میں کوئی مرد زندہ نہیں رہا