
خیال رہے آج وزیراعظم نے اسامہ ستی قتل کیس کے تناظر میں آئی جی اسلام پولیس کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
خیال رہے آج وزیراعظم نے اسامہ ستی قتل کیس کے تناظر میں آئی جی اسلام پولیس کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
افغان قونصلر نے جاں بحق تین افغان شہریوں کے اہلخانہ کی جانب سے میتوں کی حوالگی کی درخواست دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد گریڈ بیس کے پولیس افسر قاضی جمیل آئی اسلام آباد تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ تمام افراد 3 جنوری کی صبح مچھ کے علاقے میں 11 کان کنوں کے سفاکانہ قتل پر احتجاج کر رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 176 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی امریکیوں کے قتل کی سازش کرے گا اسے اسی انجام سے دوچار ہونے پڑے گا
ذرائع کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری بات چیت کا فائدہ بہت کم سامنے آیا ہے
2016 سے اس وقت تک بھارتی فضائیہ کے 27 طیارے تباہ ہو چکے ہیں
ہزارہ جینیاتی اعتبار سے چین کے صوبے سنکیانگ میں رہنے والے ایغور نسل کے لوگوں سے ملتے ہیں۔