
ان بھکاریوں میں سب سے زیادہ تعداد غیر مقامی افراد کی ہے جن میں سرائیکی کے نسل در نسل خاندان شامل ہیں جو کئی دہائیوں سے اس دھندے میں ملوث ہیں۔
ان بھکاریوں میں سب سے زیادہ تعداد غیر مقامی افراد کی ہے جن میں سرائیکی کے نسل در نسل خاندان شامل ہیں جو کئی دہائیوں سے اس دھندے میں ملوث ہیں۔
کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ شریف خاندان گرفتاریوں سے گھبرانے والا نہیں ہے،
اُن کا کہنا تھا کہ ’مچھ واقعے کے لواحقین کو دیکھا، وہاں کربلا کا منظر تھا، مگر آج صبح بلیک میلنگ کے حوالے سے بیان سنا، جس پر مجھ سمیت پوری قوم کو بہت افسوس ہوا
انٹرویو کے دوران نورا فتیحی نے واضح کیا کہ ان کا یا ان کے آبا و اجداد کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں رہا ہے اور وہ شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے یہاں ائیں
ملزم کے وکلا نے دلائل دیے کہ دہشت گردوں کی معاونت کے الزامات غلط ہیں، بے بنیاد پروپیگنڈہ کی وجہ سے مقدمہ درج کیا گیا
ابتدائی طور پر پولیس نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا تھا بعد ازاں پانچ پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف انسداد دہشت گردی اور قتل کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے
فلم میں تقسیم ہند سے قبل اور تقسیم کے بعد کے ابتدائی چند سال کا زمانہ دکھائے جانے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے فوری طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی
ایک مرتبہ پھر عوام کو کورونا کی شدت کو محسوس کرنے کی ضرورت ہے اور اپنے آپ اور دوسروں کو حتیٰ الوسع بچانے کی ضرورت ہے کیونکہ جب تک ہمیں کورونا کی ویکسین نہیں مل جاتی تب تک اس سے احتیاط میں ہی عوام کی زندگی ہے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہمارےہزارہ کےلوگ بڑی مشکل میں بیٹھےہوئے ہیں، ان کے تمام مطالبات ہم مان چکے ہیں ،
سروے میں آمدنی، ترسیلات زر، غذائی عدم تحفظ اور صحت کے سلسلے میں گھر اور اثاثوں کی جانب سے اختیار کی جانے والی حکمت عملی اور اثاثوں سے متعلق معلومات جمع کی گئیں۔
عدالت نے اپنے جاری کردہ فیصلے میں کہا کہ ملزمان پرتوہین رسالت اور توہین مذہب کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔
کراچی ٹریفک پولیس نے عوام کو پریشانی اور زحمت سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیارکرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان کی ٹیم اس دورے کے لیے نامزد کیے گئے کپتان بابر اعظم پر بہت زیادہ انحصار کر رہی تھی اور ان کی عدم دستیابی نے ٹیم کو ایک بھنور میں پھنسا دیا۔
ازل سے شروع ہونے والا پینے کے پانی کا مسئلہ اب تول پکڑ گیا ہے اور نوبت کراچی کی طرح واٹر ٹینکر منگوانے کی آگئی ہے
مریم نواز نے کہا کہ ‘مجھے پتہ چلا کہ ایک ایسی میت بھی ہے جس کے شہید ہونے سے اس کے خاندان میں اب کوئی مرد نہیں بچا اور آج ان کو دفنانے والا بھی کوئی نہیں
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا