پاکستان سپر لیگ: اگلے ایڈیشن کے لیے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل کراچی کنگرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان واحد ٹریڈ ہوئی ہے جس میں ایلکس ہیلز اسلام آباد اور کولن انگرام کراچی کنگز میں چلے گئے

نئے آئی جی اسلام آباد مقتول اسامہ ستی کے گھر پہنچ گئے، والدین سے تعزیت کی

انہوں نے مزید کہا کہ وقوعہ میں ملوث پانچ ملزمان کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ تفتیش کے متعلق کوئی بات بھی فیملی اور پبلک سے مخفی نہیں رکھی جارہی۔

اداکارہ اشنیٰ شاہ اپنے ناقدین پر برس پڑیں

اشنیٰ شاہ نے لکھا کہ انہوں نے صحت مند جسامت اور خوبصورت کے لیے اپنے پیمانے خود ہی تیار کیے ہیں اور وہ ان پر چلتی رہیں گی، انہیں سماجی پیمانوں کی ضرورت نہیں

اگر اپنی گاڑی پر پاکستان ٹور کا ارادہ ہے تو ان باتوں کا خاص خیال رکھیں

آپ اگر ایسے ہی کسی سفر پر جانا چاہتے ہیں تو شاید کچھ رہنمائی مل سکے ورنہ امید ہے کہ کم از کم ہمارے سفر کی کہانی آپ کو بور نہیں کرے گی۔ ایک چیز اور، اور وہ یہ کہ سفر پر نکلنے سے پہلے یہ طے کرلیں کہ ایک ایک لمحے کو یادگار بنانا ہے۔ یعنی یہ نہ سوچا جائے کہ نتھیا گلی پہنچ کر ہی آپ کو مزہ آئے گا، بلکہ یہ سوچ لیں کہ گھر سے نکلنے کے بعد سے ہی تفریح کا آغاز ہوچکا ہے۔

وزیر اعظم نے بلیک میلنگ والے جملے کی وضاحت کر دی

آغا رضا نے کہا 22 سالوں سے ہزارہ قوم کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ بائیس سالوں سے جاری ظلم کا ازالہ کریں گے

سانحہ مچھ میں کس کا ہاتھ ہے، وزیراعظم نے بتا دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شعیہ سنی فساد پیدا کرنے والوں سے واقف ہیں، میرا مقصد صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مسلم ممالک میں اتحاد پیدا کیا جائے

انڈونیشیا کی نجی ایئرلائن کا طیارہ لاپتہ ہو گیا

ٹریکنگ ڈیٹا میں موجود رجسٹریشن تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والا بوئنگ 500-737 جہاز 27 سال پُرانا تھا

ہزارہ برادری کا دھرنا ختم، میتوں کی تدفین کا اعلان

متاثرہ خاندانوں کو یہ بھی بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہفتے کو کوئٹہ کے دورے کا امکان ہے۔