آج سوشل میڈیا پر مارشل لاء کی افواہیں کیوں گردش کرتی رہیں؟

اتنے بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں اور چہ مگوئیاں جاری تھیں جبکہ یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ مارشل لا لگ گیا ہے

کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا

بجلی کا بریک ڈاؤن، اورنج لائن ٹرین کی سروس بھی متاثر

بجلی کا بریک ڈاؤن، اورنج لائن ٹرین کی سروس بھی متاثر

انچارج اورنج لائن ٹرین عزیر شاہ کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹرین ساڑھے 4 گھنٹے بند رہی ہے

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے سخت قانون لانے پرغور

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے سخت

انہوں نے کہا ‘اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے باعث ہم یا فیس بک آپ کے نجی پیغامات یا کالز کو نہیں دیکھ سکتے، ہم اس ٹیکنالوجی کی فراہمی اور عالمی سطح پر اس کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں

بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں کی ماضی کی تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

بالی وڈ کی اداکاراؤں تصاویر جنہیں دیکھ کر شاید آپ بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پہچاننے سے انکار کر دیں گے

پاکستانی برآمدات کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی

مشیر نے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ برآمدات کیلئے کوششیں کی جائیں.

افغان امن مذاکرات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا کردار

واشنگٹن پاکستان کے ساتھ بھی ‘طویل المدتی اور دوطرفہ طور پر فائدہ مند سکیورٹی تعلقات‘ اور انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون مضبوط کرنا چاہتا ہے۔

ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی ابتدائی رپورٹ جاری

ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ فریکونسی کے گرنے کی وجہ سے پاور پلانٹس بند ہوئے ہیں۔

انڈونیشیا کی نجی ایئرلائن کا طیارہ گر کر تباہ

ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو جیفرسن اَروِن نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ پرواز سے قبل جہاز میں کوئی خرابی نہیں تھی۔

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

ملکی سطح پر ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر blackout# اور powerbreakdown# جیسے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔