
2010 کے بعد سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا
2010 کے بعد سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا
شہریوں کا کہنا ہے کہ اقدامات نہ اٹھائے جانے کی صورت میں آٹا غریب آدمی کی دسترس سے بالکل باہر ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن واستحکام، رابطے اور افغان امن عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
گڈو پاورپلانٹ کے بریکر کی مینٹیننس بھی بغیر منظوری کی جارہی تھی
ورزش آپ کو شوگر کے امراض سے بچانے میں مدد کرتی ہے ہے۔ دوڑنا،سائیکل چلانا، تیراکی کرنے سے آپ کے خون میں گلکوز کو کم رکھتی ہے۔
انکوائری کمیٹی کی سفارش پر چیف ایگزیکٹو گدو تھرمل پاور اسٹیشن حماد عامر ہاشمی نے ڈپٹی ڈائریکٹر کی معطلی کا آرڈر جاری کردیا۔
گوریلاز میں علامتیں ظاہر ہونے کے بعد انتظامیہ نے کورونا ٹیسٹ کرایا جس میں 8 گوریلاز میں کورونا کی تصدیق ہوگئی
چوہدری اسلم سنہ 1964 میں ضلع مانسہرہ کی تحصیل ’ڈُھڈیال‘ میں پیدا ہوئے اور 31 اکتوبر 1984 کو پولیس میں شمولیت اختیار کی
آئی جی کا کہنا تھا کہ کرک میں پولیو ٹیم کی حفاطت پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے، تاہم پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے ملزمان بھی گرفتار ہوں گے
انکوائری میں سفارش کی گئی ہے کہ متعلقہ عہدیداروں کو لازمی طور پر ان کی موجودہ ڈیوٹی کی جگہوں سے ہٹا دیا جائے تاکہ تفتیش منصفانہ طور پر مکمل ہو سکے
جاپان نے مخصوص ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی اپنی سرزمین آمد پر بھی پابندی عائد کی ہے
ملک بھر میں جہاں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے وہی ڈیڑھ ماہ کے دوران اس وبا کے فعال کیسز 15 ہزار تک کم ہوئے ہیں
سربراہ پاک فضائیہ نے یادگار شہدا کا دورہ بھی کیا اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے یادگارِ پر پھول رکھے
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ کورونا کا معاملہ ختم ہوگیا ہے، احتیاط کی جائے
رواں ہفتے نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں براڈشیٹ کے مالک نے شریف خاندان پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے
انتہائی عجلت میں کیے گئے فیصلے میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ اگر بازار، مارکیٹیں، ٹرانسپورٹ اڈے اور دیگر تمام شعبہ جاتکھلے رکھے جاسکتے ہیں تو تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کیوں نہیں چلایا جاسکتا؟؟؟