
کسانوں اور حکومت کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ اس میں کوئی تبدیلی تبھی آ سکتی ہے جب دونوں میں سے کوئی ایک پیچھے ہٹنے کے لیے تیار ہو۔ فی الحال ایسے ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے
کسانوں اور حکومت کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ اس میں کوئی تبدیلی تبھی آ سکتی ہے جب دونوں میں سے کوئی ایک پیچھے ہٹنے کے لیے تیار ہو۔ فی الحال ایسے ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے
اردو فلکس کے انسٹاگرام پر حریم شاہ کی ایک اور تصویر بھی شیئر کی گئی اور بتایا گیا کہ ٹک ٹاکر جلد ان کی سیریز سے ایکٹنگ ڈیبیو کرتی دکھائی دیں گی
انہوں نے خبردار کیا کہ ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی، ہندوتوا نظریہ کی پیروی کررہی ہے جس سے بھارت میں مسلم آبادی کو خطرہ ہے
آئی سی سی کی جانب سے کرائے گئے پول میں سب سے بہترين کرکٹ ليجنڈ کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس پر پوری دنيا سے عمران خان کو 47فیصد سے زائد ووٹ ملے
وزیراعظم نے اسلام آباد میں شہید ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے لئے فاتحہ بھی کی۔
خوبرو اداکارہ نوال سعید کی پرکشش شخصیت کا اہم حصہ جہاں ان کا سحر میں مبتلا کر دینے والا حسن ہے تو وہیں ان کے خوبصورت گھنے بال بھی کسی طور پیچھے نہیں
کابینہ نے اسمگلنگ کے خاتمے اور بذریعہ برآمدات ریونیو پیدا کرنے کے لیے گندم اور گندم کے آٹے کی افغانستان برآمد پر عائد پابندی کو ہٹانے پر بھی غور کیا گیا
یہ سفارش چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھیج دی گئی
دنیا کے امیرترین آدمی ایلون مسک نے جیسے ہی سگنل استعمال کرنے کا اعلان کیا اس کے بعد سگنل کا نام دنیا بھر میں سنا گیا
ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی لہٰذا اس وقت تک ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاط کرے۔