کیمپ میں موجود ایک مہاجر محمد آراکانی کا کہنا تھا کہ ‘کیمپ کا ای بلاک مکمل طور پرخاکستر ہوگیا ہے اور کچھ باقی نہیں رہا اور کچھ بچا ہی نہیں سب کچھ جل گیا ہے
کیمپ میں موجود ایک مہاجر محمد آراکانی کا کہنا تھا کہ ‘کیمپ کا ای بلاک مکمل طور پرخاکستر ہوگیا ہے اور کچھ باقی نہیں رہا اور کچھ بچا ہی نہیں سب کچھ جل گیا ہے
اس سے قبل 15 دسمبر کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 3، 3 روپے مہنگا ہوگیا تھا
رپورٹس کے مطابق بی ایم ایچ رجسٹریشن کا حامل بوئنگ طیارہ لیز کمپنی کو ادائیگی نہ ہونے کے باعث روکا گیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ درجنوں عمارتیں گرگئیں اور پل تباہ ہوگئے