
دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے دوران افغانستان میں امریکی افواج کی یہ کم ترین تعداد ہے
دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے دوران افغانستان میں امریکی افواج کی یہ کم ترین تعداد ہے
پولیس کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کا تھا جس میں5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا
چوٹی پرپہنچنے والی ٹیم میں خواتین کوہ پیما بھی شامل ہیں
گذشتہ روز ترک فضائی کمپنی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیاگیا
خیال رہےکہ اتھیاشیٹھی نےکے ایل راہول کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سےکبھی اظہار خیال نہیں کیا
اشوک سوائن کے مطابق مودی نے ووٹ بٹورنے کیلئے پلوامہ ڈارمہ ہونے دیا، انتخابات میں پلوامہ حملے کا فائدہ مودی کو ہوا
اس سال جو نئے ڈرامے شروع ہورہے ہیں وہ محبت و جدائی، غم و رنج، خوشی و اداسی سمیت معاشرے کے کچھ مسائل کی کہانی کو اپنے انداز میں بیان کرتے نظر آئیں گے
پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی مذہبی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں
قلعہ عبداللہ کے قائم مقام ڈپٹی کمشنر زکااللہ درانی نے اعلان کیا ہے کہ ایک نوجوان پر تشدد کرنے میں ملوث 10 لیویز اہلکاروں کو معطلی کے بعد گرفتار کرلیا گیا
شوبز انڈسٹری میں کئی ایسی جوڑیاں بھی ہیں جن کی محبت بچپن یا پھر لڑکپن سے شروع ہوئی اور پھر یہ جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور ان کےد رمیان محبت آج بھی قائم ہے
برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہےکہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ نہیں۔
غیرملکی دہشت گردی تنظیم اور خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کے طور پر انہیں مقرر کرنے کا مقصد دہشت گرد تنظیموں کو دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی اور ان کو انجام دینے کے وسائل سے روکنا ہے
اس حملے کے نتیجے میں لانس نائیک عباد علی نے جام شہادت نوش کیا
جمائما کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ’ کی شوٹنگ لندن میں شروع ہوگی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں 26 جنوری سے شروع ہوگا، جب کہ دوسرا ٹیسٹ میچ راول پنڈی میں کھیلا جائے گا
وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سے یہ اخذ کیا جائے گا کہ یہ جائیدادیں سمگلنگ کے عمل سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی ہیں
جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو پی ٹی وی کے چیئرمین کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا تھا
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی
دوسری جانب صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ اسکول مزید بند رکھنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں
پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں