کالعدم تنظیم کے 3 رہنماؤں کو مزید دو مقدمات میں سزائیں

انسداد دہشت گردی عدالت میں جماعت الدعوۃ کے رہنماﺅں کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

شعبہ تعلقات عامہ نے مزید بتایا کہ دہشت گرد عثمان 14 اکتوبر 2020 کو سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث تھا

وفاقی پولیس کا سیکیورٹی کے لیے جدید طریقہ کار متعارف

چیکنگ سسٹم کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ اس میں 5 مرد کانسٹیبلز کے ساتھ ایک لیڈی کانسٹیبل ہوتی ہے جو چیکنگ کر رہی ہوتی ہے

مودی نے بالاکوٹ واقعے کو انتخابی نتائج ‏کے حصول کے لیے استعمال کیا، عمران خان

ان کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ واقعے پر پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کو بڑے بحران سے بچایا

ملائیشیا میں پھنسا ہوا پی آئی اے طیارے کا عملہ آج وطن واپس پہنچے گا

ادھر ملائشیا میں پکڑے گئے پی آئی اے کے طیارے کے تمام 172 مسافر دو پروازوں پر اسلام آباد پہنچ گئے

حکومت کا چینی بغیر ٹیکس درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت قیمتوں میں استحکام کے لیے مارکیٹ میں لگ بھگ 8 لاکھ 50 ہزار ٹن اضافی چینی کو یقینی بنائے گی۔