
رائے طاہر پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں
رائے طاہر پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں
تمباکو اور اس سے متعلق مصنوعات کی طویل تاریخ ہے جو 6000سال قبل مسیح میں ملتی ہے
ادھر بھٹو خاندان کے سیاسی اختلافات بختاور بھٹو کی شادی پر بھی حل نہیں ہو سکے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بہو غنویٰ بھٹو اور ان کے اہلخانہ کو شادی کا دعوت نامہ نہیں ملا
عوام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے
حادثے میں مرنے والے پانچ مزدوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
ھ حریم شاہ نے الزام عائد کیا کہ مفتی قوی نے انھیں جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی جس کے ردعمل میں انھوں نے یہ کیا
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال پاکستان سپر لیگ کے میچز صرف کراچی اور لاہور میں منعقد کیے جائیں گے
بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آسٹریلین سرزمین پر لگاتار دوسری سیریز اپنے نام کر لی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل سے پیسہ عمران خان کو دیا گیا،
بلاول نے کہا کہ فارن فنڈنگ سے واضح ہوگیا کہ یہ سلیکٹڈ ہی نہیں اسپانسرڈ بھی ہے
وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے زیادہ انتظام کیا تھا ان کے بندےکم آئے ہیں
حکومت کی جانب سے اس احتجاج کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی
نیند میں کمی بھی موٹاپے کا سبب بن سکتی ہے
اداکارہ کو ہائپر ایسیڈیٹی اور متلی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا
ویکسین کی کوالٹی اورسیفٹی کے معیارکو مدِ نظر رکھتے ہوئے اجازت نامے کا جائزہ لیا جاتا رہے گا۔
اس وقت ایک بٹ کوائن 37 ہزار ڈالرز سے زائد کا ہے۔
پی ڈی ایم ریلی کے باعث شہریوں کی سہولت کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈائیورشن اور پارکنگ پلان جاری کر دیا