
حیات بلوچ قتل کیس کی پیروی جاڑین دشتی ایڈووکیٹ نے کی۔
حیات بلوچ قتل کیس کی پیروی جاڑین دشتی ایڈووکیٹ نے کی۔
ذرائع کے مطابق ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز) کے بجائے پرانے فارمیٹ پر ہی امتحانات لیےجائیں گے
جاری کیے گئے مختصر ٹیزر میں حریم شاہ کی وائرل ویڈیوز کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں
ہ پاکستان ہندو کونسل کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں شہداد پور سے ملحق گاؤں لنڈو کی بھیل برادری سے تھا
اگرچہ منشیات ملک میں لاکھوں زندگیوں کو تباہ کرچکی ہیں لیکن ریاست اور معاشرہ اب بھی اس کو سنجیدہ مسئلے کے طور پر نہیں دیکھ رہا
ادھر روایت شکنی کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ اپنے جانشین کے ساتھ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بجائے بدھ کی صبح ہی واشنگٹن سے روانہ ہوجائیں گے
یہی نہیں اداکارہ کی ڈانس ویڈیو پر اکثر صارفین کی جانب سے برہمی کا بھی اظہار کیا جارہا ہے
عمران خان کا کہنا تھ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ یہاں اور بلوچستان علاقوں میں زور لگائیں کیونکہ وہاں کے لوگ بھی پیچھے رہ گئے ہیں
جنرل لائیڈ جے آسٹن امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ ہیں اور اگر امریکی سینٹ منظور کردیتی ہے تو وہ نئے سیکریٹری دفاع ہوں گے
حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسپتال سے واپسی پر جامع کلاتھ کے قریب شمیم رانی نامی ملزمہ موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار ہوگئی۔
خریداری کے ہنگامی قواعد استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی منڈی سے 2 کارگو طلب کیے گئے ہیں۔