
اگر آپ سگنل، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ کے درمیان انکرپٹڈ میسجنگ ایپلیکشن کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو سگنل بہترین انتخاب ہے۔ اچھے فیچر، زیادہ بیلز اور آسان استعمال کی بجائے پرائیویسی کے خواہشمند ہیں تو کوئی بھی سگنل کو شکست ہیں دے سکتا۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے مزید پڑھیں