
تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ٹک ٹاکر کے دوسرے ساتھی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ٹک ٹاکر کے دوسرے ساتھی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
عبدالواحد ندیم نے کہا کہ مفتی قوی نے ہمارے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے
اس ٹوئٹ پر ٹوئٹر نے خامنہ ای کا مذکورہ اکاؤنٹ تو معطل کردیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ شرح سود کو اسی سطح پر دیکھ رہے ہیں جو آج ہے۔
گذشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی کے لیے مہمان شادی کے مقام پر پہنچنا شروع ہوگئے
اس ہفتے سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ خام تیل کی یومیہ پیداوار میں دس لاکھ بیرل کی کمی کریں گے اور دیگر اوپیک ممالک نے بھی یوپیہ پیداوار میں نو کروڑ 70 لاکھ بیرل کم کرنے کا اعلان کیا ہے
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
وکیل نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو خواجہ آصف سے مزید تفتیش کے لیے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت ہے
وزیر تعلیم نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں مسائل ضرور ہیں اور اس کو حل کیا جارہا ہے
حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکنوں نے ملازمت سے برطرفیوں کے بعد بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دائر کیں ہیں
اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا میں خواتین کے اس رویے کو اپنے ملازم کو ہراساں کرنے کے مترادف قرار دیا جارہا ہے
کمیشن نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی ثبوت کے کیس پر غیر ضروری تبصرے کرنے سے گریز کریں تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ کیس کو آگے بڑھا سکیں
معاہدے کے مطابق زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح اپنے اپنے شعبے کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو مؤثر انداز میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین تک پہنچائیں گے