میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا

پارٹی ترجمان نے کہاکہ جس صورتحال کا سامنا ہے ایسا لگ رہاہے کہ فوجی بغاوت اور اقتدار پر قبضہ ہو رہا ہے۔

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ ویکیسن لیکر وطن واپس پہنچ گیا

عہدیدار نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں کچھ سیاستدان اور بھارتی ناقدین ویکسین کے حصول میں ناکامی کے لیے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے کو تیار

دوسری جانب حکومت سینیٹ انتخابات اوپن ووٹ کے ذریعے کروانے کے لیے پہلے ہی ایک صدارتی ریفرنس سپریم کورڈ میں دائر کرچکی ہے جبکہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کو تیار ہے۔