آئی سی سی کا پوری دنیا کو چیلنج


آئی سی سی نے پوری دنیا کو چیلنج کردیا۔

گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیدئیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا خوبصورت اسٹیڈئیم ہے تو سامنے آئے، انتظار رہے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پوری دنیا کو چیلنج کر دیا۔

گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ اسٹیدئیم کی تعمیر سیکیورٹی میں بہتری کا ثمر ہے۔ گوادر میں کار ریلی اور نمائشی میچ کی تصاویر دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

گوادر اسٹیڈئیم کی سحرانگیز تصاویرنے دنیا میں دھوم مچا دی ہے کہ خود آئی سی سی بھی گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.