
کل تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا
کل تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا
جاری اعلامیہ کے مطابق ہیکرز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل نمبر مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر سکتے ہیں
حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
اس حوالے سے پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ دیدم بالچین ان کے برانڈ کے ونٹر کلیکشن کی ماڈلنگ کریں گی
عدالت نے صوبائی حکومت اور پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اپیلوں پر جاری حکم امتناع میں بھی توسیع کردی
ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں چینی کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کوئٹہ میں 10 روپے 72 پیسے فی کلو ہوا گذشتہ ماہ سکھر میں چینی کی اوسط قیمت میں 9 روپے 77 پیسے فیصل آباد میں 9 روپے 76 پیسے اور راوالپنڈی میں 9 روپے 51 پیسے فی کلو اضافہ ہوا
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی جی پی ایچ اے سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا
حامد میر نے ٹویٹ میں علامہ اقبال کے پوتے کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’جناب ولید اقبال صاحب کیا آپ جانتے ہیں یہ کس کا مجسمہ ہے؟
پی ٹی اے نے پاکستان میں فحش، بدعنوانی، غیر اخلاقی اور نفرت انگیز مواد پاکستان میں فوری طور پر بلاک کرنے کے لیے یو ٹیوب، ٹک ٹاک، بیگو، پب جی اور ڈیٹنگ ایپس سے رابطے کیے
پولیس نے کشمالہ طارق کے خاوند وقاص خان کو تھانہ رمنا منتقل کر دیا جبکہ کشمالہ طارق کا بیٹا اور قافلے میں شامل دیگر افراد موقع سے فرار ہو گئے
آسٹریلیا، سنگاپور اور بھارت سمیت کئی ممالک نے میانمار کی فوج کے اقدامات کی مذمت کی ہے
خیال رہے کہ آج ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیے
آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ‘شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور خیسور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی’