انہوں نے بتایا کہ اس کے ذریعے جمع کیا جانے والا ٹیکس ٹھیکیدار یونین کونسل روات کے پاس جمع کرتا ہے اور ٹیکس وصولی سے فوجی حکام کو کوئی سروکار نہیں ہے
انہوں نے بتایا کہ اس کے ذریعے جمع کیا جانے والا ٹیکس ٹھیکیدار یونین کونسل روات کے پاس جمع کرتا ہے اور ٹیکس وصولی سے فوجی حکام کو کوئی سروکار نہیں ہے
طالبان کی جانب سے تاحال اس حملے کی تصدیق یا تردید کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آ سکا
دوسری جانب ڈرامے کی کہانی مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے اور ہدایت کاری سید وجاہت حسین کی ہے
اداکارہ نے کہا کہ کیونکہ ظاہر ہے تمام جانیں قیمتی ہیں لیکن بھارتی کسانوں کی زندگی سے کسی کو فرق نہیں پڑتا؟
صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی سفارت کاری کو بھی تیز کر رہے ہیں
اس دن مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر بھارت اور اس کی افواج کی جانب سے ڈھائے جانے والے سنگین مظالم کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے
جمعرات کو پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے