مشہور پاکستانی اداکارہ کو بھارتی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

دونوں فلم سازوں کے مطابق نئی اداکارہ کی تلاش کرنے کے دوران ہی انہیں پاکستانی مسلمان اداکارہ ماورا حسین کا خیال آیا

عدنان سمیع کے بیٹےاذان سمیع پہلا میوزک ایلبم ریلیز کرنے کو تیار

ان کے پہلے سولو میوزک ایلبم میں ’میں تیرا‘ سمیت ’ماہیا، ڈھولنا، جادوگری، عاشقی، میرے سجنا رے، زما، تو اور دیگر گانے شامل ہیں۔

اٹلی سے انٹرپول کی اطلاع پر پاکستان میں مشتبہ ’چائلڈ پورنو گرافر‘ گرفتار

یہ پہلا موقع ہے کہ ‘چائلڈ پورنو گرافی‘ کے کسی گروہ یا ملزم تک پہنچنے کے لیے انٹرپول کی جانب سے پاکستانی حکام کو معلومات فراہم کی گئیں

علی سدپارہ اور انکی ٹیم سے مواصلاتی رابطہ کل سے منقطع، سرچ آپریشن شروع

علی سدپارہ اور ٹیم کو کے ٹو کی انتہائی بلندی سے رات 2 بجے تک کیمپ پہنچنا تھا

پاکستان میں مقیم ایک اور ولاگر نے اسلام قبول کر لیا

کرسٹیان بیٹزمین نے لکھا ہائے میرا نام کرس بیٹزمین ہے اور آج میں باضابطہ طور اسلام قبول کروں گا

ملکی تجارتی خسارہ خطرناک حد تک پہنچ گیا

اس سے قبل ملک کا تجارتی خسارہ مالی سال 2020 میں 31 ارب 82 کروڑ سے کم ہوکر 23 ارب 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

امریکہ کو امن معاہدہ توڑنے کی بہت بڑی قیمت چکانا پڑے گی، طالبان

طالبان نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ معاہدے میں طے کی گئی شرائط  پوری نہیں کر رہے

کورونا سے صحت یابی کے بعد دنیا کو ایک نئے خطرے کا سامنا

محققین کا کہنا ہے کہ آٹو امیون امراض کے شکار یا مدافعتی مسائل کا سامنا کرنے والے بزرگ افراد میں کووڈ کے نتیجے میں ذیابیطس کی تشخیص کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے

حکومت نے گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

حکومت پیٹرول پر مجموعی طور پر 41 روپے فی لیٹر ٹیکس اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 42 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے

کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماؤں کا بڑا نقصان

ايلپائن کلب آف پاکستان نے بعد ازاں گر کر ہلاک ہونے والے کوہ پيما کی لاش برآمد کر لی۔ اسے ايک فوجی ہيلی کاپٹر ميں اسکردو کے مقام تک پہنچايا گيا