
محمد رضوان 73 اور نعمان علی 10 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں
محمد رضوان 73 اور نعمان علی 10 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائےگی
کے ٹو کو اکثر ’قاتل پہاڑ‘ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ 86 کوہ پیما اس کو سر کرنے کی کوشش میں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کے جتنے بھی جلسے ہوئے، حیدرآباد کا جلسہ ان سے بڑا ہو گا
فوک گلوکارہ نصیبو لعل، پاپ گلوکارہ آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ اسٹار ز ینگ اسٹنرز نے ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
یہ مقدمہ ہفتے کو فارم ہاوسز کیخلاف کارروائی کے بعد درج کرایا گیا جس میں انسداد تجاوزات کی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا
نیویارک میں پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ علی نے نیو یارک اسٹیٹ اسمبلی کی قرارداد کی تعریف کی اور اس ‘عظیم کام’ کے لیے اے پی اے جی کے کردار کی تعریف کی
اسکارف سے متعلق نئے قواعد و ضوابط آچے صوبے میں لاگو نہیں ہوں گے جو ایک دیرینہ معاہدے کے تحت مذہبی قانون کی پیروی کرتا ہے