وزیراعظم کا ٹیکسوں میں کمی کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اجلاس میں احساس پروگرام کے تحت معاشرے کے محروم طبقات کو خصوصی اعانت فراہم کرنے کی مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

پاک فوج کا کورونا وائرس ویکسینیشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ

میجر جنرل بابر افتخار نے دوست ملک چین اور پیپلز لبریشن آرمی کا ویکسین عطیہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے

محمد علی سدپارہ اور ان کے غیر ملکی ساتھیوں کی تلاش تیسرے روز بھی جاری

تینوں کوہ پیماؤں کی کوئی خبر نہ ملنے کی وجہ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کی باحفاظت واپسی کے لیے صارفین دعا گو ہیں

پرینک ویڈیو بنانے والے یوٹیوبر کو ڈاکو سمجھ کر گولی ماردی گئی

یوٹیوبر کو گولی مارنے والے نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ ایک مذاقیہ ویڈیو ریکارڈ ہورہی ہے

ملک تب تباہ ہوتا ہے جب وزیراعظم اور اسکے وزیر چوری شروع کردیں، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ چھوٹے چوروں کی چوری سے ملک تباہ نہیں ہوتا، ملک تباہ ہوتا ہے جب اس کا وزیراعظم اور وزیر چوری شروع کردیں