پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام کتنا مکمل ہو چکا ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں

سرحدی باڑ سے پاکستان کو دہشت گردی کے متعدد منصوبوں کو ناکام بنانے میں مدد ملی

حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئیے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں طور پر 40 فیصد اضافہ کررہی ہے

وفاقی دارالحکومت کی شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کردیا جب کہ سرکاری ملازمین نے پولیس پر پتھراؤ کیا

جہیز کی رسم، ’یہ ہمارے معاشرے کی شرمناک تصویر ہے‘

پاکستان کی دیہی اور شہری معاشرت میں ناپسندیدگی کے باوجود جہیز کو شادی کا لازمی حصہ تسلیم کیا جاتا ہے

نجی سٹیل مل چل رہی ہے تو سرکاری کا کیا مسئلہ ہے؟

عدالت نے سیکریٹری نجکاری کمیشن اور سیکریٹری صنعت و پیداوار کو دو ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی

ملک میں کرکٹ کی واپسی، بہتر سیکیورٹی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں، آرمی چیف

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی سمیت پاکستان میں بہتر سیکیورٹی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں اور یہ پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دی گئی قربانیوں کا نتیجہ ہے

ویڈیو سکینڈل: خیبر پختونخوا کے وزیر قانون اپنے عہدے سے مستعفی

ویڈیو میں کچھ اراکین پارلیمنٹس کو مبینہ طور پر 2018 کے سینیٹ الیکشن سے قبل بیٹھ کر پیسے گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور اس ویڈیو میں سلطان خان بھی نظر آرہے ہے

بلوچستان کے ضلع قلات میں ملک دشمن عناصر کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق

لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگچر کے نواحی علاقے میں پیش آیا