سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت

آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد کہا ہے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے

شعیب اختر کے بچے کون سا گانا سن کر ڈر گئے؟ جانئیے اس خبر میں

شعیب اختر کے مطابق یہ ترانے کی شاعری سمیت ایک بھی چیز ایسی نہیں جس کی تعریف کی جائے

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا

صارفین کو فروری 2021 کے بلوں میں ان اضافی چارجز کی ادائیگی کرنی ہوگی جو دسمبر کی فی یونٹ کی بنیاد پر ہوں گے

ایران نے ایٹمی ہتھیار بنانے کی دھمکی دے دی

محمود علوی نے کہا کہ ہمارا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے

علی سدپارہ اور انکی ٹیم کی تلاش کیلئے 6 رکنی ٹیم تشکیل

محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے جان پابلو موہر موسمِ سرما میں کے-ٹو سر کرنے کی دوسری مہم کے دوران لاپتا ہوئے