21ویں صدی نے صرف 20 سالوں میں انسان سے انسان کو چھین لیا

21ویں صدی نے صرف 20 سالوں میں انسان سے انسان کو چھین لیا ہے، جو باقی ماندہ کسر رہ گئی تھی وہ کورونا کے ہاتھوں لٹ چکی ہے، انسان جیسے اپنے اندر اور باہر سیکڑوں حصوں میں ٹوٹ کر بکھر گیا ہے

ایران نے وہی کام شروع کر دیا جس کا ڈر تھا

ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابق اس یورینیئم کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاسکتا ہے

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی نے کون کون سے اُمیدوار نامزد کئیے ہیں؟ جانئیے اس خبر میں

پولنگ میں چاروں صوبوں سے عام نشستوں پر 7 اراکین، 2 نشستوں پر خواتین، 2 نشستوں پر ٹیکنوکریٹس کو چُنا جائے گا جبکہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے اقلیتی نشست پر ایک، ایک رکن منتخب ہوگا

کیا ایرانی جوہری سائنسدان کو اسرائیلی انٹیلیجنس موساد نے قتل کروایا؟ برطانوی جریدے نے سب بتا دیا

محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ منصوبے پر کامیابی سے عمل درآمد ایک ایسی ٹیم کے ذمے تھا، جس میں 20 سے زیادہ ایجنٹ شامل تھے جن میں اسرائیلی اہلکار بھی تھے اور ایرانی شہری بھی

موسیقار نے انسانی ڈھانچے سے گٹار بنا ڈالا

یونان کے موسیقار کا مرے ہوئے انکل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قبر سے مردہ انسان کا ڈھانچہ نکال کر گٹار بنا ڈالا۔

بھارتی فضائیہ ناقص تیجا جہاز لینے پر مجبور

اس کے مقابلے میں پاکستان کے شاہینوں نے پاکستان میں بنائے جانے والے JF-17 تھنڈر سے بھارتی سور ماؤں کا خواب چکنا چور کیا

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،4 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے

نادیہ خان نے شادی کے لیے کون سی دو شرائط رکھی تھیں؟

انہوں نے دعویٰ کیا کہ نادیہ خان کے عروسی جوڑوں کی رقم ہزاروں روپے میں تھی اور کوئی بھی جوڑا ایک لاکھ روپے تک کی رقم کا نہیں تھا

حکومت کی نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس ویکسین درآمد کرنے کی اجازت

تاہم صرف معتبر ادویہ ساز کمپنیوں کی رجسٹرڈ ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے

اداکار عامر خان کی بیٹی نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی

آئرا خان نے ‘پرامس ڈے’ وعدے کا دن کے موقع پر نوپور کے ساتھ لی گئی تصویر انساگرام پر شیئر کی ہے

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عمران خان کا کیس سننے سے کیوں منع کیا؟ جانئیے اس رپورٹ میں

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ غیر جانب داری کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی بھی مقدمہ نہ سنیں