دنیا کی بدنام زمانہ جیل بند ہونے کے قریب

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت صدارت کے خاتمے سے قبل مشتبہ دہشت گردوں کے لیے بنائی گئی بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل بند کرنا چاہتے ہیں