ٹی 20 میچ: ڈیوٹی پر موجود ریسکیو اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا دینے کا انکشاف

ریسکیو اہلکاروں کو کھانے کے لیے دئیے گئے بیشتر آلو والے نان بوسیدہ نکلے،جس پر اہلکاروں کی جانب سے انتظامیہ کو شکایت بھی کی گئی

جنوبی افریقہ نے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا

جنوبی افریقہ نے سیریز 1-1سے برابر کردی ہے جبکہ سیریز کا تیسرا میچ کل بروز اتوار شام چھ بجے لاہور میں کھیلا جائے گا

نیپال نے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی عائد کردی

اس معاملے پر نیپالی وزارت سیاحت نے کہا کہ ان کی تحقیقات کے نتیجے میں دونوں کوہ پیماؤں کی دستاویزات اور پہاڑ پر تصاویر بھی جعلی پائی گئیں

دپیکا پڈوکون نے انٹرنیٹ پر گالیاں دینے والے شخص کو منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا

اسکرین شاٹ میں نہ صرف اس شخص کی جانب سے دی گئی گالیاں واضح تھیں بلکہ اس کا نام بھی واضح تھا