حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا

ماضی میں سپریم کورٹ عرفان قادر کی دوبارہ بطور پراسیکوٹر جنرل نیب تعینات کالعدم قرار دے چکی ہے

تحریک انصاف غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی

اجلاس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ خاور الیکشن کمیشن میں ہوئے

چیف الیکشن کمشنر ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ میں طلب

چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی

مائیکل جیکسن کی بہن جینیٹ جیکسن کا اپنے ملبوسات کی نیلامی کا اعلان

جینیٹ پانچ مرتبہ گریمی ایوارڈ جیت چکی ہیں لیکن اس سے قبل کبھی انہوں نے اپنے کپڑوں کی نیلامی نہیں کی

چار ملکی وائزگراڈ معاہدے کو 30 سال مکمل ہو گئے

چار ملکی اتحاد کے سربراہ ملک پولینڈ کے سفیرپوئتر اوپلیانسکی نے ہنگری اور چیک ریپبلک کے سفیروں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی

یو اے ای اور اسرائیل کے آپس میں سفارتی تعلقات کا باقاعدہ آغاز

اسرائیل نے عرب امارات کےلیے ایتان نائیح کو اپنا ہیڈ مشنری متعین کیا تھا

پاکستانی طالبہ نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

اس مشکل امتحان میں دنیا بھر سے5 لاکھ 27 ہزار سے زائد طالبہ نےحصہ لیا، شبانہ روز محنت سے زارا نے نمایاں پوزیشن حاصل کی

پاک فوج کا چولستان میں فری میڈیکل اور آئی سرجیکل کیمپ کاانعقاد

3 سے 5 فروری تک لگائے گئے کیمپس میں چولستان کے دور دراز علاقوں تک پہنچ کر مریضوں کا علاج کیا گیا

پاکستان میڈیکل کمیشن کے بنائے گئے میرٹ پر سندھ کے ڈینٹل کالجز اُجڑ گئے

ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن کے بنائے گئے میرٹ پر سندھ کے ڈینٹل کالجز پورے نہ اتر سکے

پاکستان میں روسی ساختہ ویکسین ایک ہفتے میں عام فروخت کے لیے دستیاب ہوگی

ڈاکٹرعمرچغتائی نے روسی ساختہ ویکسین کی درآمدی لاگت اور قیمتوں کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہنے سے انکار کیا ہے

لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کے مشن کا نیا انکشاف

آخری مرتبہ کے-2 پہاڑ کے مقام’ بوٹل نیک’ پر دیکھے گئے محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھی کوہ پیماؤں کی تلاش کا مشن مسلسل خراب موسم سے متاثر ہورہا ہے

شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمن کو حلوہ کھلانے کی پیشکش واپس لے لی

بلاول بھٹو زرداری میرے دل کے قریب ہیں اور میرے دل کی بات سمجھتے ہیں