ماہرہ خان کس ٹیم کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں؟ جانئیے اس خبر میں

جاوید آفریدی نے چند روز قبل ٹوئٹ کی تھی ’’نیا آغاز‘‘ اور اسرا بلگیچ کو ٹیگ کیا تھا

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا ہے

الیکشن کمیشن نے کہا کہ پی ایس-88 میں انتخابات کے دوران کسی بھی جماعت کے سینیٹر، وزرا، اراکین قومی یا صوبائی اسمبلی کو حلقے کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی

سابق وزیر اعظم نے تحریک انصاف پر بڑے الزامات عائد کر دئیے

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کمیشنوں کا ایک مقصد ہے کہ حقائق کو چھپایا جائے اور اصل ملزمان کو بچایا جائے

کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی ٹکر سے جاں بحق افراد کے کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا

ملزم اذلان کے وکیل نے ضمانت مںظور کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ قابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج ہیں

ہارٹ‌ اٹیک کے نتیجے میں کن لوگوں‌ کی اموات ہوتی ہیں؟ جانیے

تحقیقی ماہرین کے مطابق جسمانی طور پر متحرک رہنا (باقاعدگی سے ورزش کرنا) ہارٹ اٹیک کے بعد موت کے خطرے کو کم کرتا ہے