مقتولین کے ورثا نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو فی سبیل اللہ معاف کردیا، وکیل

کشمالہ طارق کے بیٹے ملزم اذلان کے وکیل سعید خورشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک حادثہ تھا جس میں فریقین کا راضی نامہ ہوچکا ہے