ہتھیار ساز روسی کمپنی “کلاشنی کوو” کون سا نیا ہتھیار مارکیٹ میں لا رہی ہے؟ جانئیے

کمپنی کا کہنا تھا کہ اس رائفل کے لیے 5,56х45 ملی میٹر کے کارتوس درکار ہیں جو دنیا بھر میں مستعمل ہیں

NA 57 سیالکوٹ: ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

عثمان ڈار نے کہا کہ ‘کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ پر امن رہیں اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں

مشہور ٹک ٹاکر علی خان حیدرآبادی پر تھپڑوں کی بارش کیوں ہوئی؟ تفصیلات اس خبر میں

سوشل میڈیا اسٹارعلی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ سے جان چھڑائی

ایم کیو ایم رہنما لندن میں انتقال کر گئے

خیال رہے کہ ایم کیو ایم رہنم کراچی میں قتل کے کئی مقدمات سمیت عمران فاروق کے قتل کیس میں بھی نامزد تھے

نومسلم جرمن یوٹیربر نے پاکستانی اداکارہ سے منگنی کرلی

دوسری جانب اداکارہ کے منگیتر  نے بھی تصاویر پوسٹ کیں اور زویا کے مان جانے پر خوشی کا اظہار کیا

مشہور پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے دوسری شادی کر لی

مذکورہ تصویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس پہن رکھا تھا اور اداکارہ کی جانب سے مذکورہ تصویر شیئر کیے جانے کے بعد شوبز شخصیات نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کئیے جائیں، عدالت

عدالت نے حکم دیا کہ مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرکے رپورٹ پیش کی جائے

آخر کار چین نے اعتراف کر ہی لیا

فوجی دستے کی کمانڈ کرنے والی کرنل قی فاباؤ شدید زخمی ہوئے تھے انہیں بھی فوجی اعزاز سے نوازا گیا

پتنگ بازی کی دلچسپ تاریخ کیا ہے؟ جانئیے

پتنگ کے دنیا میں بہت سے نام ہیں، لیکن وطنِ عزیز پاکستان میں زیادہ تر لوگ پتنگ اور گڈی یا گڈے کے نام سے ذکر کرتے ہیں

دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم میں میدان سج گیا

حکومت کا گوادر کو دنیا کا خوبصورت ٹرین سیاحتی مقام بنانے پر مکمل فوکس ہوگا

حکومت مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کو تیار

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چوتھی بار کیا جائے گا

اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال، ہمارے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے

جیسے ہی ہم گردن جھکا کر اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں ہمارے جسم کی سروائیکل اسپائن پر دباؤ پڑتا ہے

سرکاری دفاتر میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں

سکھر : خفیہ اطلاع پر کاروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار

ملزم نے اعتراف کیا کہ 9 جون 2020 کو قائد آباد میں پیٹرول پمپ کے قریب رینجرز پر حملے میں بھی ملوث رہا ہے