مشہور ٹک ٹاکر علی خان حیدرآبادی پر تھپڑوں کی بارش کیوں ہوئی؟ تفصیلات اس خبر میں


اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا اسٹارعلی خان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب و غریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر جوس پھینک دیا۔

بعد ازاں اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر تھپڑ بھی مارے۔

تاہم سوشل میڈیا اسٹارعلی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ سے جان چھڑائی اور بتایا کہ دفتر میں کیمرہ لگا ہوا ہے۔

علی خان نے اداکارہ کو بتایا کہ آپ کے ساتھ پرینک کیا جا رہا ہے لیکن اس کے بعد بھی اداکارہ کا غصہ ٹھنڈا نا ہوا اوروہ وہاں سے اُٹھ کے چلی گئیں۔


اپنا تبصرہ بھیجیں