سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دہشت گرد حسن عرف سجنا ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا، جبکہ علاقے کو کلیئر کرانے کے لیے کارروائی جاری ہے

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئے احکامات جاری کر دئیے

صارفین کاؤنٹ غیرفعال ہونے کے باوجود صارفین کالز کرسکیں گے اور نوٹیفکیشن بھی وصول کرتے رہیں گے

موٹروے گینگ ریپ کیس کے ملزمان کے خلاف بدھ سے جیل میں ٹرائل کا آغاز ہو گا

چالان میں کہا گیا دونوں ملزمان نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اقرار کیا ہے

بھارت میں گدھوں کی قلت کا کیوں خطرہ پیدا ہو گیا؟ جانئیے

سرکاری افسران نے خبردار کیا ہے کہ گدھوں کے گوشت اور دودھ میں جنسی قوت کی تاثیر ہونا لوگوں کی غلط فہمی ہے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

اس دورے کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد ہے جس میں کابینہ کے اراکین اور دیگر سینئر حکام شامل ہیں

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل: نیب راولپنڈی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

نیب کے مطابق رشوت اور کِک بیکس کے طور پر لی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی

جنوری میں بجلی بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ رپورٹ پبلک کر دی گئی

رپورٹ میں ہنگامی حالت میں مناسب بجلی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی بھی سفارش کی گئی ہے

پاکستان میں کیا نیا لاؤنچ ہونے جا رہا ہے؟ جانئیے اس خبر میں

اسپاٹی فائے‘ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ میں ہوتا ہے، تاہم یہ ویب سائٹ ویڈیو اسٹریمنگ سروس بھی فراہم کرتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وباء کے خاتمے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سال 2022 کے اوائل میں اپنا دم توڑ دے گی

این اے 75 : عمران خان 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کے خواہاں

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ آزادانہ و شفاف انتخابات کے لیے جدوجہدکی ہے