وزیر اعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج
وزیر اعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان ریلیف پیکیج کے تحت گھی پر سبسڈی میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کے تحت گھی پر سبسڈی 2 ارب 70 کروڑ روپے کردی گئی۔
وزارت صنعت و…