اسرائیلی فورسز نے خفیہ آپریشن کے دوران دو افسران سمیت 3 فلسطینی شہید کر دئیے


فلسطین پر قابض اسرائیلی فورسز نے ایک خفیہ آپریشن میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطین میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے، جن میں فلسطین کے 2 خفیہ ایجنسی کے افسر بھی شامل ہیں۔

الجزیرہ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے ایک خفیہ مشن کے دوران 3 فلسطینیوں کو شہید کیا۔

میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کارروائی خفیہ رکھنے کے لیے سویلین گاڑی کا استعمال کیا۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.