
تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ٹک ٹاکر کے دوسرے ساتھی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ٹک ٹاکر کے دوسرے ساتھی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
عبدالواحد ندیم نے کہا کہ مفتی قوی نے ہمارے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے
اس ٹوئٹ پر ٹوئٹر نے خامنہ ای کا مذکورہ اکاؤنٹ تو معطل کردیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ شرح سود کو اسی سطح پر دیکھ رہے ہیں جو آج ہے۔
گذشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکنوں نے ملازمت سے برطرفیوں کے بعد بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دائر کیں ہیں
اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا میں خواتین کے اس رویے کو اپنے ملازم کو ہراساں کرنے کے مترادف قرار دیا جارہا ہے
کمیشن نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی ثبوت کے کیس پر غیر ضروری تبصرے کرنے سے گریز کریں تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ کیس کو آگے بڑھا سکیں
معاہدے کے مطابق زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح اپنے اپنے شعبے کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو مؤثر انداز میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین تک پہنچائیں گے
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
وہ ہانگ کانگ کی تاریخ کا پہلا شخص بن گیا ہے جس نے پہیوں والی کرسی پر کسی عمارت کی پیمائش کی
معدے اور آنتوں کے بیشتر امراض اور پیچس کیلئے اکسیر ہے۔پرانی قبض دور کرتا ہے۔ ہاضمے کی بہتری کے لیے بھی سیاہ زیتون بہت فائدہ مند ہے
صدر بائیڈن نے پیرس معاہدے میں بھی دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔
اب تک ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی
انہوں نے پہلے حکم میں کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں
حیات بلوچ قتل کیس کی پیروی جاڑین دشتی ایڈووکیٹ نے کی۔
ذرائع کے مطابق ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز) کے بجائے پرانے فارمیٹ پر ہی امتحانات لیےجائیں گے
جنرل لائیڈ جے آسٹن امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ ہیں اور اگر امریکی سینٹ منظور کردیتی ہے تو وہ نئے سیکریٹری دفاع ہوں گے
حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسپتال سے واپسی پر جامع کلاتھ کے قریب شمیم رانی نامی ملزمہ موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار ہوگئی۔