پنجاب پولیس نے ایک بار پھر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے، حاملہ عورت پر بہیمانہ تشدد

آج کے دن جب پورے پاکستان میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، پنجاب پولیس کی غنڈا گردی کا ایک واقعہ منظر عام پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا میونسپل سٹیڈیم میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام میں پنجاب پولیس کے جوانوں