بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک،ایک جوان شہید

آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا تھا کہ ’یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ میں ملوث تھے جس کے نتیجے میں 20 دسمبر کو آواران کے علاقے میں لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے تھے‘۔

عامر خان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی سیخ پا ہو گئے

ترک خاتون اول ایمینے اردوغان نے 15 اگست کو عامر خان کے ساتھ ملاقات کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کرتےہوئے لکھا 'میں نے استنبول میں عالمی شہرت یافتہ اداکار، ہدایتکار اور فلمساز عامر خان سے ملاقات کی۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہو رہی ہے کہ عامر اپنی نئی…

اٹک : مسافر گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راولپنڈی سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ(ناڑہ) جانے والی مسافر بس کا مسافر وین کے ساتھ تصادم، 2 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ(ناڑہ) جانے والی مسافر بس کا مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین

کراچی:جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں بم حملہ، متعدد زخمی

کراچی میں گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر دستی بم حملہ، متعدد افراد کے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مسجد بیت المکرم کے پاس جماعت اسلامی کی ریلی میں دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔جس میں متعدد افراد کے

صحافی علی سلمان علوی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار

براڈ کاسٹ صحافی اور پروڈیوسرعلی سلمان علوی پر اپنی بیوی صدف زہرہ پر گھریلو تشدد اور قتل کرنے کا الزام کے بعد راولپنڈی پولیس تھانہ ائیر پورٹ نے حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق اس حوالے سے گذشتہ مہینے کی 29 تاریخ کو ملزم علی کے…

فاسٹ بولر نے کہا کاش دھماکا ہوجائے، 20 سیکنڈز بعد حملہ ہوگیا’

سری لنکن کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کمار سنگاکارا نے لاہور میں ٹیم کی بس پر ہونے والے حملے کو یاد کرتے ہوئے بس ڈرائیور کو ایک بار پھر ہیرو قرار دیا ہے— فوٹو: فائل سری لنکن کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کمار سنگاکارا نے لاہور میں ٹیم کی بس پر ہونے والے…

ارکان پارلیمان کے اہلخانہ بھی سرکاری ہوائی سفر کریں گے؟

پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں حکومت کی جانب سے ایک ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت ارکان پارلیمان کو ملنے والے سالانہ 25 ریٹرن ہوائی ٹکٹوں کے بدلے میں سفری واؤچر جاری کیے جائیں گے جو ارکان کے اہل خانہ کو بھی استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔…

ٹڈی دل: پاکستان پہنچنے والی ٹڈیاں اتنی بے قابو کیسے ہوئیں؟

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر کے 51 اضلاع اس وقت ٹڈی دل کے حملوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ان میں بلوچستان کے 33، پنجاب کے تین، سندھ کے چھ اور صوبہ خیبر پختونخوا کے نو اضلاع شامل ہیں۔ صوبہ خیبر…

پاکستان سٹیل ملز: سوشل میڈیا پر صارفین وفاقی وزیر اسد عمر کو ’شرمندہ‘ کرنے کی کوششوں میں مصروف

حکومت کا موقف ہے کہ سٹیل ملز کا خسارہ 415 ارب روپے ہو چکا ہے لہٰذا وہ اِسے خود نہیں چلا سکتی پاکستان سٹیل مِلز ایک طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور ماضی میں متعدد حکومتوں نے اس ادارے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہ…

شہباز شریف اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو مسلم لیگ ن کے رہنما کو گرفتار…

لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ بدھ کو لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف کو…

افغان طالبان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے الزامات مسترد کر دئیے

کابل ۔ افغان طالبان نے گزشتہ جمعہ کو امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والی رپورٹ کو مسترد کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس کی خفیہ ایجنسی طالبان جنگجوؤں کو امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے پر انعامات دیتی ہے۔ امریکی اخبار…

چیرمین نیب کی زیرصدارت نیب کا اجلاس، سابق وزیرصحت عامرکیانی کے خلاف انکوائری کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی…

مشرقِ وسطیٰ میں پھنسے پاکستانی مشکلات کا شکار، حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان

پاکستان کے وہ شہری جو بیرون ملک خصوصاََ خلیجی ممالک میں موجود ہیں وہ کرونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایئر لائنز کی بندش سے اکثر افراد کو ملک واپسی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خلیجی ممالک میں پھنسے…

وزیراعظم نے شوگر بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے معاون خصوص برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ…

کورونا وائرس کے حملے جاری، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے زائد، اموات 2018 ہوگئیں

پاکستان میں عالمی سطح پر انسانی آبادی کو متاثر کرنے والے نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے باعث ملک میں یومیہ ہزاروں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔ ملک میں اب تک کورونا وائرس سے ایک لاکھ…

مظفر آباد: لاک ڈاﺅن میں نرمی، کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت

مظفرآباد — پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے لاک ڈاﺅن میں نرمی دیتے ہوتے ہوئے حفاظتی تدابیر کے ساتھ کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی ہے، جبکہ جمعہ اور منگل کو مکمل لاک ڈاون ہوگا۔ ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بدھ کو حکومت کی جانب سے ایس…

سنتھیا رچی کے الزامات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی تردید

سینیٹر رحمان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ’رحمان ملک، امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے من گھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات کے جوابات دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ اور انھوں نے امریکی خاتون کی طرف سے سینیٹر رحمان ملک پر…