چوں چک چراں چوں

آپ سب سوچ رہے ہونگے یہ کیسا عنوان ہے کونسی زبان لکھی ہے اتنے عرصے بعد اچانک سے لکھا بھی تو کیا ، بھئی ادب سے جنکا گہرا تعلق ہے وہ تو یقینا سمجھ گئے ہیں کہ بات یہاں سائیکل کی ہونے والی ہے، یہ الفاظ بھی میں نے ایک شعر سے لیے ہیں جو کہ کچھ…

تتلیاں لوٹ آئیں

ہوا کی مستیوں پر شوخ رنگوں کی تتلیاں پھولوں پر منڈلائیں تو منظر بہت اچھا لگتا ہے ، کہتے ہیں فضائی آلودگی اگر حد سے بڑھنے لگے تو خوبصورت تتلیاں کوچ کر جاتی ہیں، یعنی عام الفاظ میں تتلیاں ناراض ہو جاتی ہیں کیونکہ تتلیوں کو صاف ستھرا ماحول…

کورونا سے ڈرنا نہیں

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس نے پاکستان کا رخ کیا تو ہر طرف خوف کی فضا قائم ہو گئی اور ہر دوسرے دن کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ کورونا وائرس بے قابو ہونے سے پہلے ہی اسلام آباد میں  بھی اس وبا سے بچاؤ…

احتیاط علاج سے بہتر ہے!

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے جو ہدایات اور تدابیر جاری کی ہیں ان کے مطابق ہر دس سیکنڈ کے بعد صابن سے ہاتھ دھوئیں یا ہینڈ سینیٹائیزر کا استعمال کریں، لوگوں سے دوری اختیار کریں اور فاصلہ رکھ کر بات کریں، رش والی جگہوں پر…

کورونا وائرس؛ ایک عالمی دہشت

چین میں  کورونا وائرس نے چین  سمیت  پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا کے لیے خطر ے کی گھنٹی بجا دی ہے۔  چین جو پوری دنیا کے لیے  اپنی مضبوط  معیشت  کی بدولت ایک عالمی طاقت بنتا جا رہا تھا، اب…

مجرا بند کرو

یہ وہ مجرا ہے جو ہمارے معاشرے کے دو ٹکے کے اصولوں اور روایتوں کی وجہ سے غریب اور مڈل کلاس کے لوگ اپنی بیٹیوں سے کرواتے ہیں۔ چاہے پھر وہ اَن پڑھ ہوں یا پڑھی لکھی ،یا پھر چاہے گھریلو لڑکیاں ہو ں یا چاہے نوکری کرنے والی بظاہر بااختیار لڑکیاں…

گہری سانس لینا ممنوع ہے

سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام پرائمری سکول سے ہائی سکول تک شعر کی تشریح والا کام سیکھتے رہے ہیں لیکن آج اس شعر کی جو تشریح کر رہا ہوں نا یقین کیجئے گا شاعر کی روح کانپ اٹھے گی یار بھائی…

کرونا وائرس نمونیا، چین سنبھل رہا ہے

محمد عمران صحافی ہیں اور پاک چین امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ چین انٹرنیشنل پریس اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کے فیلو رہ چکے ہیں۔ پاکستان میں سیاست اور احتساب کے معاملات پر رپورٹنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یو ٹیوب پر ڈان آف نیا پاکستان کے نام سے ان…

ٹی ٹی پی نے کمانڈر شیخ ابو محمد خالد حقانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق کمانڈر شیخ ابو محمد خالد حقانی اور ان کے ایک اور ساتھی قاری سیف اللہ پشاوری31 جنوری 2020 کو امریکی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔  خالد حقانی تحریک طالبان…

چین کو سلام

پیارعلی صحافی ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات ماحولیات اور سیاحت سے متعلق امور میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔

کیا تبدیلی آ رہی ہے؟

ملک کی تین بڑی جماعتوں کے آرمی ایکٹ میں تبدیلی اور توسیع کے فیصلے کے بعد لگتا ہے کہ کپتان سے جتنا کام لینا تھا وہ لیا جاچکا اب ایک نئے سیٹ اپ کی بساط پچھانے کی تیاریاں کی ہورہی ہے اسلام آباد کا موسم جتنا سرد ہوتا جارہا ہے وہیں سیاسی درجہ…

لکھاری کیا لکھے؟

جون ایلیا کہتے ہیں بہت سے لکھنے والوں کو پڑھنے کی ضرورت ہے ۔ دوسری طرف یوسفی صاحب کہتے ہیں جب مصنف کو مطالعہ میں مزہ آنے لگے تو سمجھو نری حرام خوری پر اتر آیا ہے۔ جب بھی کوئی نو مولود شخص اپنے خیالات کو قافیہ و ردیف کا پیرہن دیتا تو اسے…

بنگلہ دیش مان گیا

بہت دن ہو گئے تھے موسم سے ہٹ کے کچھ اور اچھا سننے کو نہیں مل رہا تھا۔ بس اسی لیے ذرا لکھنے کا کام پیچھے ہی چھوڑ دیا تھا، اور پھر بہت دنوں سے دسمبر 2019 سے بڑی خبر کا انتظار تھا۔ دن رات کان ایک ہی بات پر لگے تھے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان میں…