غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 86 کروڑ ڈالرز کے حکومتی بانڈز فروخت کردئیے

کراچی: پاکستان میں کورونا کے بعد معیشت کی غیر یقینی صورتحال میں مارکیٹ کو ایک اور جھٹکا لگا ہے اورغیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیئے  گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے…

کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی

کراچی: سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی جہاں کراچی میں وائرس سے متاثرہ شخص انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج  77 سالہ مریض کورونا وائرس  کے باعث گزشتہ رات انتقال…

بھارت: نربھیا زیادتی کیس کے چاروں ملزمان کو پھانسی دے دی گئی

نئی دہلی: بھارت میں سماجی سطح پر ہل چل مچانے  والے مشہور زمانہ نربھیا زیادتی کیس کے ملزمان کوبالآخر  7 سال بعد پھانسی دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان اکشے ٹھاکر، وِنے شرما، پون گپتا اور مکیش سنگھ کو ٹرائل کورٹ نے 2013 میں پھانسی…

کورونا سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کا 9 ارب روپے کا ایمرجنسی پیکج

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 60 کروڑ ڈالر (9 ارب روپے سے زائد) کے ایمرجنسی پیکج کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزارت اقتصادی امور تقریباً 60 کروڑ ڈالر کے ایمرجنسی پیکج…

شدید مندی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار جزوی معطلی کے بعد پھر شروع

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے سبب کاروبار سرگرمیاں جزوی طور پر معطل ہونے کے 45منٹ بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے سبب کاروبار روک دیا گیا تھا۔ آج کاروبار کا آغاز ہی منفی زون میں ہوا جس کے…

شاہدخاقان عباسی کیخلاف منی لانڈنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف منی لانڈنگ کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو شاہد خاقان عباسی اور اہل خانہ کے اکاونٹس میں اربوں کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں۔ اطلاعات…

پاکستان میں کورونا کا ایک اور کیس؛ تعداد 20 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں  کیسز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔  ترجمان گلگت بلتستان حکومت  فیض اللہ فراق نے علاقے میں کورونا وائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق کی۔ ترجمان نے بتایا کہ اسکردو…

بلاول سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں نے آج پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال اور ایاز صادق نے پاکستان پیپلز…

شربت خان عدالت پہنچ گیا

پشاور: والدین  کی جانب سے رکھا جانے والے نام کا مذاق بننے پر شہری مدد حاصل کرنے عدالت پہنچ گیا۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پشاور کے شہری نے سول جج کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے اسے نام تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے۔…

پاکستان تحریک انصاف کی تین اراکین نا اہلی سے بچ گئیں

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی تین خواتین ارکان اسمبلی نا اہلی سے بچ گئیں۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی خواتین ارکان پارلیمنٹ ملیکہ بخاری، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کی نا اہلی کے لئے دائر…

بانی ایم کیو ایم کا لندن سیکریٹریٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین دہشت گردی کیلئے اکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت کے آغاز سے قبل ہی ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کر رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے بانی نے پورے دفتر کی، جس میں 6 کاریں پارک کرنے کی…

کورونا؛ پنجاب کے اسپتالوں کو دیا گیا خصوصی لباس اور سامان غائب

لاہور: وائرس سے بچاؤ کے لیے پنجاب کے اسپتالوں کو فراہم کیے گئے خصوصی لباس اور سامان غائب ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق وائرس سے بچاؤ کے لیے لاہور کے 21 اسپتالوں کو 33 ہزار خصوصی اوورآل، 4 ہزار 255 خصوصی ماسک، 3 ہزار 300 خصوصی عینک…

ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی میں تصویر نے دھوم مچا دی

لاہور: پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی میں تصویروں کی دھوم مچ گئی۔ اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین…

پی ٹی آئی متحد نہیں، جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنے اتحادیوں کو منانے میں ہی مصروف عمل ہے کہ پارٹی کے اہم ترین رہنما جہانگیر ترین نے جماعت کے اندر اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جماعت کا…

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، مندی کا شکار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور کاروباری سرگرمیاں انتہائی کم ہونے کے سبب کساد بازاری دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے مارکیٹ کھلنے پر انڈیکس 39،143 پوائنٹس پر…

وزیراعظم عمران خان نے ’نیو بلیو ایریا‘ منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے  ’’نیو بلیو ایریا‘‘ منصوبے کی…

پلاٹ میرے نام کر دیں، ڈپٹی کمشنر نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات ایک صحافی کی مبینہ بلیک میلنگ کے حوالے سے الزامات سامنے لے آئے ہیں۔ حمزہ شفقات کے مطابق ان کے دفتر میں ایک صحافی آتے رہے، جو چاہتے تھے کہ بیرون ملک جانے والی ایک بوڑھی خاتون کا ایک ہاوسنگ…

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں: سپریم کورٹ

کراچی: سرکلر ریلوے بحالی کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت چاہتی ہی نہیں کہ کراچی سرکلر ریلوے چلے۔ انہوں نے کمشنر کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کی زمین پر بڑی بڑی عمارتوں کو ایک ہفتے میں گرائیں۔…