گندم کی کٹائی شروع، حکومت پیداوار کا تخمینہ لگانے میں ناکام

گندم کی کٹائی شروع ہونے کے باوجود ابھی تک وفاقی حکومت ملک میں گندم کی پیداوار کا تخمینہ لگانے میں ناکام ہو گئی۔ گندم کی پیداوار کا تخمینہ نہ ہونے کی صورتحال میں گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ ہونے کا امکان ہے۔ صوبوں کی جانب سے فصلوں کے…

وزارت ہیلتھ سروسز میں ایک ہفتے میں دو سیکرٹریز تبدیل

اسلام آباد : کورونا وائرس پوری دنیا میں خوف و ہراس کا باعث بن چکا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائر س کے پھیلاو کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے لیکن اعلی سطح کی اکھاڑ پچھاڑ سے معاملے پر اس پر بھی سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں…

نیشنل بینک کی دو برانچز میں 40 کروڑ روپے خرد برد کا انکشاف

اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان میں چالیس کروڑ روپے سے زائد کرپشن کا اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ یہ اسکینڈل ایبٹ آباد ریجن کی دو برانچز بشمول خانس پور ایوبیہ برانچ اور خیراگلی برانچ میں سامنے آیا ہے۔ خبرنامے کو دستیاب دستاویزات کے…

کسٹمز کے چار افسران کو اپنے سنئیر افسر کے خلاف بیان ریکارڈ کروانے کا نوٹس جاری

اسلام آباد:فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے اربوں روپے کی انکوائری میں کسٹمز کے چار افسران کو اپنے سنئیر افسر کے خلاف بیان ریکارڈ کروانے کا نوٹس جاری کر دیا، دستیاب دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے نے ڈاکڑ اختر، جمیل ناصر خان، سعود عمران احمد اور…

شادی کے مہنگے سوٹ فروخت کرنے والوں کی شامت

اسلام آباد: دلہا دلہن ہوجائیں ہوشیار،شادی پر ڈریس ڈیزائنر مہنگے سوٹ فروخت کرنے والوں کی شامت،ایف بی آر ایجنٹ 007 بن گیا، کراچی کے 24 مشہور ڈریس ڈیزائنر کی خوبصورت بوتیک پر خریدار بن کر پہنچ گئے کہا کہ سب سے مہنگا شادی کا ڈریس دیکھاو تو…

ایڈیشنل آئی جی نے ڈی ایس پی کو ذرائع آمدن سات دن کے اندر بتانے کی مہلت دے دی

اسلام آباد: کسی کی شرارت یا افسران بالا کا حکم، ایڈیشنل آئی جی سندھ نے اپنے ٹنڈو الہ یار کے ڈی ایس پی کو اپنے ذرائع آمدن سات دن کے اندر بتانے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا اور واٹس اپ گروپ میں ایک خط گردش کر رہا ہے جس میں لکھا…

کسٹمز نے بندرگاہ پر پیاز کے 300 کنٹینرز روک لیے

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی پر برآمدکنندگان نے سر پکڑ لیے، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک می پیاز کی قمیتوں میں اضافہ کو روکنے کے پیش نظر ایکسپورٹ پر تیس مئی تک پابندی عائد کردی تھی جس کے بعد کسٹم حکام نے بندرگاہ پر…

اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سینٹرل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اےڈی خواجہ کو اپنی مثالی قیادت اور بہترین کمان کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔…

بینکوں کو تا حکم ثانی حج درخواستیں جمع کرنے سے روکا دیا گیا

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے تمام بنکوں کو 24 فروری سے حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا. وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی سے روکنے کا سرکلر جاری کردیا. وزارت مذہبی امور کےترجمان نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت…

فروغ نسیم نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل لگانے کی مخالف کر دی

اسلام آباد: نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کا معاملہ، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل لگانے کی مخالف کر دی وزیر اعظم آفس کی ہدایت کے باوجود خالد جاوید خان کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن…

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کی جائے، درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں متنازعہ بیان کےمعاملے پر سابق اٹارنی جنرل انور منصورنے عدالت عظمی سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ دوسری جانب حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔…

20 سال ملازمت کرنے والے سول سرونٹس کی کارکردگی پر نظرثانی ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دیدی ہے۔ سول سرونٹس آف پاکستان کے قوانین میں بڑی اصلاحات کردی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق  بیوروکریسی کے نظام میں نئی اصلاحات کے تحت 20 سال ملازمت کرنے والے سول سرونٹس…

ایف آئی اے نے اربوں روپے کی کرپشن کے معاملہ پر انکوائری افسران کو طلب کر لیا

اسلام آباد :ایف آئی اے نے  پاکستان کسٹمز میں  مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کے معاملہ پر انکوائری افسران کو طلب کر لیا۔ دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے نے پاکستان کسٹمز کے چار افسران ڈاکٹر اختر حسین، سمیرا عمر، جمال ناصر خان اور سعود عمران احمد…

پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو اور ترکی کی وزارت تجارت کے درمیان تجارت اور کسٹمز تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ ترکی کی وزیر تجارت اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر حفیظ شیخ نے مفاہمت کی یادداشت…

رومانیہ میں تیارکردہ پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت

اسلام آباد: رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس یرموک کی کمشننگ تقریب رومانیہ میں منعقد ہوئی ،جس میں وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس…

’ٹڈی دل کے حملوں کی پیشگی اطلاع فراہم کرنے والے نظام کی ضرورت ہے‘

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر جنرل فوڈ اینڈ ایگری کلچرل کیو ڈون جیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹڈی دل کے حملوں سے پیشگی اطلاع فراہم کرنے والا نظام متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔   ایف اے او پاکستان کو ٹڈی دل کے تدارک کے لیے تکنیکی معاونت اور…

اسلام آباد میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی; سو سے زائد کاروباری مراکز کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا آغازکر دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے مشہور و معروف ریسٹورنٹس، بک شاپس اور دیگر دوکانوں کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد…

چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی اپنے استعفی کے حوالے سے گو مگو کی صورتحال کا شکار

اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی اپنے استعفی کے حوالے سے گو مگو کی صورتحال کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے وزیر اعظم کو چیئرمین کا عہدہ نہ سنبھالنے کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے اور اب وہ ایف بی آر میں مزید ذمہ داریاں نہیں نبھائیں…

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ وزارت خزانہ کی اقتصادی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کو مالیاتی پالیسی اور میکرواکنامک فریم ورک پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر ، ٹیکس وصولیوں اور اسٹیٹ بنک…

زیتون پراجیکٹ میں کرپشن؛ ایگریکلچر ریسرچ کونسل سے جواب طلب

اسلام آباد: وزارت قومی خوراک نے چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل سے کرپشن پر برطرف ہونے والے افسر کو بحال کرنے پر جواب طلب کر لیا۔ دستاویزات کے مطابق سیکرٹری وزارت قومی خوراک نے چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کو خط لکھا ہے اور…