رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی، محفوظ قدم

پاکستان میں غیر منقولہ جائیداد کے شعبے میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے والے لوگ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیں لہذا حکومت پاکستان کو ان کے لئے خصوصی مراعات کے پیکج کا اعلان کرنا چاہیے تاکہ اس شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو

ذرا سوچئے!

آج غربت، بے روزگاری ،افراتفری نے جن نفسیاتی مسائل کو اجاگر کیا ہے وہ بھیانک صورتحال اختیار کرتے جارہے ہیں۔اب مایوسی، ناکامی اور ذہنی دباؤ، مفلوج شخصیت کو پروان چڑھا رہی ہے۔ صحیح اور غلط کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ غربت سے تنگ بھوکا بھیڑیا کسی…

سال 2020 کے پردیسی

'' آج عجیب سی گھبراہٹ ہے ! دل بھی بے چین ۔۔۔ کام پر دھیان بھی نہیں دیا جارہا ۔ عمران علی ساتھی ورکر سے اپنی کیفیت بیان کرتے ہیں۔ اسی دوران موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ عمران علی دیکھتے ہیں کہ ان کے گھر سے فون آیا ہے۔ وہ جھٹ سے فون اٹھاتے…

نجی نیوز چینل 24 نیوز کی نشریات بحال

لاہور ہائی کورٹ نے چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کر نے کا حکم دیتے ہوئے چینل بند کرنے کا پیمرا کا حکم نامہ معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی درخواست پر 24 نیوز کا لائسنس بحال کردیا،پیمرا…

پاکستان پوسٹ کا بین الاقوامی سامان کا نظام ترسیل بدستور معطل

پاکستان پوسٹ کا بیرون ملک سامان اور دستاویزات کا نظام ترسیل بدستور معطل ہے۔ پاکستان پوسٹ حکام کا گزشتہ ہفتے یہ کہنا تھا کہ ادارے نے سامان کی بین الاقوامی سروس دوبارہ بحال کر دی ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق صرف امریکہ، انگلینڈ اور…

پاکستان پوسٹ آفس کا بین الاقوامی کارگو شپ آپریشن تعطل کا شکار، شہری رل گئے

پاکستان پوسٹ کے بڑے دعوے ،صارفین کو دوسرے ممالک کیلیے پارسل بھجوانے مہنگے پڑ گے، پاکستان پوسٹ آفس کا بین الاقوامی کارگو شپ آپریشن تعطل کا شکار  ہونے کی وجہ سے شہریوں کا قیمتی سامان اور اہم دستاویزات اپنی منزل تک بروقت نہیں پہنچ رہیں۔…

بےنظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کی خاتون ڈاکٹر کوروناوائرس ناوائرس سے دو دفعہ متاثر

راولپنڈی ۔ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، ایسے میں ڈاکٹر اور طبی عملہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں جو مشکل حالات کے باوجود جواں مردی سے وائرس کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہیں، اب تک ملک…

اشیائےخردونوش مہنگی کیوں ہوئیں، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران خان نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیر اعظم کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، پرائس کنٹرول سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزراء،چاروں صوبوں کے حکام شریک ہونگے، وزیر اعظم کو…

آن لائن کلاسز کے خلاف ایچ ای سی کے سامنے طلبہ سراپا احتجاج

اسلام آباد ۔ آن لائن کلاسز کے خلاف ایچ ای سی کے سامنے ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج، کشمیری طلبا نے  کفن پہن کر احتجاج میں حصہ لیا۔ کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے طلبا نے ایچ ای سی سسٹم کیخلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ…

ہر سو سال کے بعد۔۔

کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔  کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے ہرسوسال بعد ایک ایسی وبا پھیلتی ہے جو کئی لوگوں کی جان لے جاتی ہے۔ گزشتہ چارسوسال میں چارمرتبہ دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ وائرسزکی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ تاریخ کی یہ روایت شاید صدیوں…

پولن الرجی اورآپ

بہار آگئی ہے پر یو لگتا ہے برسات آگئی ہے۔ کبھی بہار میں اتنی بارشیں نہیں دیکھی تھی جتنی گزشتہ چند سالوں میں ہوئی ہیں۔ یہ سب موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہے۔بہار میں  جب پھول کھلتے ہیں، ان پھولوں کو دیکھ کر لوگ بھی کھل جاتے ہیں۔ پر یہ کیا  اب…

پمز ہسپتال میں ڈاکٹر نے پٹی مریضہ کے جسم میں چھوڑ دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے اہم اور بڑے ہسپتال، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے شعبہ زچہ و بچہ میں ڈاکٹرز کی غفلت سے پٹی کا رول خاتون  کے پیٹ  میں چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا ایک شہری اپنی اہلیہ…

شفا انٹرنیشنل کے فلاحی کلینک میں مریضوں سے بھاری بھرکم فیس وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے وسط میں واقع بین الاقوامی معیار کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے فلاحی پراجیکٹ کے تحت چلنے والے کلینک میں مستحق مریضوں سے بھاری بھرکم فیس وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں اپنے…

پشاور ہائی کورٹ نے نادرا میں نئی بھرتیوں کا اشتہارمعطل کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے نادرا کی جانب سے بھرتیوں کے لئے دوبارہ شائع کئے گئے اشتہار کو معطل کرتے ہوئے چیئرمین نادرا سمیت 5 افسران سے جواب طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین…

پنجاب الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز 6 ماہ سے مدت ملازمت میں توسیع اور تنخواہوں کے منتظر

لاہور: پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز میں تعینات الائیڈ  ہیلتھ  پروفیشنلز پچھلے 6 ماہ سے مدت ملازمت میں توسیع اور تنخواہوں سے محروم ہیں۔ محکمہ ہیلتھ پنجاب کی بیوروکریسی نے غیریقینی کی فضا  قائم کر کے ان ہیلتھ پروفیشنلز کا مستقبل…

سرکاری سکولوں میں بچوں سے زبردستی چیرٹی فنڈ لینے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری سکولوں میں بچوں سے زبردستی چیرٹی فنڈ زلینے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی سی جی سکول ایف سکس ٹو چیرٹی کے نام پر تمام بچوں سے 150روپے وصول کررہے ہیں۔ طلبہ میں ایسے بچے بھی شامل ہیں جو چیرٹی فنڈ دینے کی استطاعت نہیں رکھتےان پر بھی…

قبائلی نوجوانوں کی نادرا سے برطرفی؛ ’خبرنامے‘ کی خبر کی گونج سینیٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد: فاٹا کے نوجوانوں کے لیے ’’خبرنامے‘‘ کی جانب سے اٹھائی گئی آواز کی گونج سینیٹ تک پہنچ گئی۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے فاٹا قبائل سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو…

نادرا نے بھرتی کیے گئے امیدواروں کو ایک دن بعد ہی نوکری سے نکال دیا

پشاور: نادرا نے اپنے بھرتی کئے گئے 100 سے زائد قبائلی ملازمین کو ایک دن بعد ہی نوکری سے نکال دیا۔ نادرا میں بھرتی کیے گے امیدواروں نے نادرا ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاج کیا۔ ملازمین نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 16 روز قبل…

مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے راستے جدا کر لیے

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی بڑی جماعتوں سے نالاں نظر آنے کے بعد اپنی راہیں جداکر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں کو رہبر کمیٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کنوینئر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی نے کل…