پشاور میں زمین کاتنازعے پر 7 افراد قتل

پشاور کےعلاقے چمکنی میں زمین کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں 7افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں زمین کے تنازعے پر ایک گروپ نے دوسرے گروپ کے گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں…