بیٹیاں مت مارو!

جب بھی میں ایسا خبریں سنتا ہوں، بے اختیار سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کہ آخر یہ کسی ترقی ہے جس نے ہماری سوچ کو بجائے آگے بڑھنے کے  1500 سال قبل کی قبل از اسلام جہالت میں دھکیل دیا ہے۔ ایسے میں سر شرم سے نہ جھکے تو اور کیا ہو؟ ایک وہ واقعہ…

اب بھی نہ جاگے تو کب جاگیں گے؟

کبھی کبھی میں آنکھیں بند کر کے اندھیرے میں لیٹوں تو ایک تصور سے میرے جسم کا ایک ایک رونگٹا کھڑا ہو جاتا ہے۔ مجھے اس اندھیرے سے شدید گھبراہٹ ہونے لگتی ہے اور کچھ ہی دیر میں میرا دم گھٹنے لگتا ہے۔۔ مجھے لگتا ہے کہ میں پورے زندہ وجود کے ساتھ…

گِدھوں کا معاشرہ۔۔!!

کہنے والے کہتے ہیں کہ ظلم کی رسی دراز ہوتی ہے، اور اسے تب تک دراز کیا جاتا ہے جب تک ظلم حقوق العباد کو قطع نہ کرنا شروع کر دے۔ لیکن اصول قدرت یہ ہے کہ جب اس دراز رسی کو کھینچا جاتا ہے تو آسمان پر پہنچا تکبر دھڑام سے زمین کی گہرائیوں تک اتر…

 13ملازمین جنہیں حکومت پنجاب نے27سال سے تنخواہ نہیں دی

جھنگ: ”سائلین تاحیات آپ کے اور آپکے بچوں کے لئے دعاگو رہیں گے۔ اللہ آپ کا اقبال بلند کرے۔آمین“۔ یہ اس درخواست کی آخری سطر ہے جو سیکرٹری ہاﺅسنگ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،حکومت پنجاب کے نام لکھی گئی ہے۔ یہ درخواست حکومت پنجاب کے ان 13مستقل…

وزیرِ خارجہ کا حالیہ دورہ ایران و سعودی عرب غیر ضروری ہے: سابق سفیر عبدالباسط

اسلام آباد: موجودہ علاقائی منظرنامے میں پاکستان کے سفارتی اقدامات اور پوزیشن میں حکمت عملی ، اسٹریٹجک وژ ن اور صلاحیت کا فقدان دکھائی دیتا ہے۔ مشرق وسطی کے بحران میں ایران اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورے غیر دانشمندانہ اور غیر…

کوریا نے پاکستان کے شہریوں کو ملک بدرکرنے کی ہدایات جاری کر دیں

سیؤل: جنوبی کوریا نے پاکستان ودیگر اسلامی ممالک کے مخصوص شہریوں کو ملک بدرکرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جنوبی کوریا میں پاکستان کے کمیونٹی ویلفیر اتاشی محمد شفیق حیدر وِرک کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مختلف اسلامی ممالک…

ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کی میڈیا کے حوالے سے نازیبا باتیں لیک ہو گئیں

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے مختص اشیائے خورد و نوش بازاروں میں فروخت کیے جانے کی شکایت وزیر اعظم عمران خان تک پہنچنے کے بعد ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز عمر لودھی نے اپنے عملے کو کھری کھری سنا دی ہیں۔عمر لودھی کی لیک ہونے والی آڈیو کال میں…

اسلام آباد ائیر پورٹ میں تیسری منزل سے گرنے والی بچی جاں بحق

اسلام آباد: نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد کے جنگلے سے گرنے والی بچی پمز ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ فتح جنگ سے تعلق رکھنے والی چار سالہ عنایہ آج صبح نیو ایئر پورٹ کی تیسری منزل پر برقی سیڑھیوں کے قریب جنگلے سے پہلی منزل پر آ گری تھی۔…

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی ناقص تعمیر، کسٹمز کو عمارتیں فوری خالی کرنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت میں بنائے گئے ایک اور اہم منصوبے میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ سول ایوی ایشن حکام نے نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر واقع پاکستان کسٹمز کے دفاتر کو ناقص تعمیر کے باعث خطرناک قرار دیتے ہوئے خالی کرنے کی…

عمان کے سلطان قابوس بن سعید انتقال کر گئے

عمان کے سرکاری میڈیا کے مطابق عمان کے سلطان قابوس بن سعید انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ سلطان قابوس 1970 میں تخت پر بیٹھے۔ عمانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عمانی کونسل کے اعلی ترین عسکری کونسل نے حکمران خاندان سے نئے سلطان کے…

وزارت انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے تحفظ پر قانون سازی کی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے اہم قانون سازی کی گئی ہے۔ وزارت انسانی حقوق کی جاری رپورٹ کے مطابق موجودہ دور حکومت میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے 1099 ہیلپ لائن قائم کرنے کے ساتھ ساتھ سکولوں میں آگاہی مہم کا آغاز…

سعودی عرب میں 40 سال سے نمازیوں کی منتظر مساجد آباد ہو گئیں

ریاض: سعودی عرب میں 30تاریخی مساجد کوتعمیر ،تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے 10مختلف اضلاع میں واقع ان مساجد کو”محمد بن سلمان پروجیکٹ برائے تاریخی مساجد“ کے تحت 423دنوں کی قلیل مدت میں 50ملین سعودی ریال کی خطیر…

فردوس عاشق اعوان سے اختلافات: سیکرٹری اطلاعات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان سے اختلافات کی وجہ سے وفاقی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان…

80 لاکھ کا فراڈ؛ سی ڈی اے افسر پر تاحال ہاتھ نہ ڈالا جا سکا

اسلام آباد: وفاقی پولیس قریباً تین سال گزرنے کے باوجود سی ڈی اے کے جعل ساز افسر کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شہری ظفر اقبال نے 2017 میں تھانہ شالیمار میں سی ڈی اے افسر سید ہارون پاشا کے خلاف ایک ایف آئی آر…

امریکی حکومت 18 سال عوام سے جھوٹ بولتی رہی: امریکی جریدہ

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے دو سال تک عرق ریزی سے کی گئی تحقیقات کے نتیجے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی طاقت کے مرکز وائٹ ہاوس میں امورِ خارجہ کی پالیسیز کے سینئر ذمہ داران، وفاقی حکومت اور وزارتِ دفاع کے اعلی عہدے داران کو اس…

پہلے ثابت کریں فردوس عاشق اعوان کے بیان سے توہین عدالت ہوئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین آمیز بیان کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے سردیوں کی چھٹیوں کے باعث کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)…

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے جدید ترین جنگی طیارے نے کامیاب اڑان بھر لی۔ چوتھی جنریشن والے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کو  کامیاب آزمائشی پروازوں کے بعد باقاعدہ طور پر پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…