افغانستان : کابل پر راکٹوں سے حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی جس میں مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں پر بھی راکٹ فائر کیے گئے جب کہ ایک راکٹ کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں بھی گرا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کیلیے حمایت جاری رکھے گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل کا دورہ کیا، منصب سنبھالنے کے بعد افغانستان کا یہ پہلا دورہ تھا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل افغانستان جائیں گے۔

افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل کے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔

مزید پڑھیں

افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے، امریکا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد قائم مقام سیکریٹری دفاع نے اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ تمام جنگوں کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم آئندہ ہفتے افغانستان کا اہم دورہ کریں گے

افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہونگے۔
ذرائع کے مطابق دورہ کی تاریخ طے کردی گئی، 

مزید پڑھیں

کابل میں یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں 20 جاں بحق، 40 زخمی

افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس علاقے کو خالی کردیا۔

مزید پڑھیں

حکومت کا خرلاچی کو مجاز ایکسپورٹ لینڈ روٹ میں شامل کرنے کی اجازت

وزارت تجارت نے کرم کے علاقے خرلاچی سے افغانستان اور افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک کیلئے برآمدات کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس ضمن میں ایکسپورٹ پالیسی آرڈر دو ہزار بیس میں ترمیم کردی گئی۔

مزید پڑھیں

افغانستان:کابل میں خودکش دھماکا، 18افراد ہلاک، کئی زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں بس کے ذریعے ایک تعلیمی مرکز کے قریب کیا گیا، جس میں تین خواتین سمیت 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،

مزید پڑھیں