
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی کے لیے مہمان شادی کے مقام پر پہنچنا شروع ہوگئے
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی کے لیے مہمان شادی کے مقام پر پہنچنا شروع ہوگئے
اس ہفتے سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ خام تیل کی یومیہ پیداوار میں دس لاکھ بیرل کی کمی کریں گے اور دیگر اوپیک ممالک نے بھی یوپیہ پیداوار میں نو کروڑ 70 لاکھ بیرل کم کرنے کا اعلان کیا ہے
ہ پاکستان ہندو کونسل کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں شہداد پور سے ملحق گاؤں لنڈو کی بھیل برادری سے تھا
حادثے میں مرنے والے پانچ مزدوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
اداکارہ کو ہائپر ایسیڈیٹی اور متلی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا
ان کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ واقعے پر پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کو بڑے بحران سے بچایا
خیال رہےکہ اتھیاشیٹھی نےکے ایل راہول کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سےکبھی اظہار خیال نہیں کیا
اشوک سوائن کے مطابق مودی نے ووٹ بٹورنے کیلئے پلوامہ ڈارمہ ہونے دیا، انتخابات میں پلوامہ حملے کا فائدہ مودی کو ہوا
شوبز انڈسٹری میں کئی ایسی جوڑیاں بھی ہیں جن کی محبت بچپن یا پھر لڑکپن سے شروع ہوئی اور پھر یہ جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور ان کےد رمیان محبت آج بھی قائم ہے
کسانوں اور حکومت کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ اس میں کوئی تبدیلی تبھی آ سکتی ہے جب دونوں میں سے کوئی ایک پیچھے ہٹنے کے لیے تیار ہو۔ فی الحال ایسے ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ‘ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس وقت ہماری پرائیویسی کا خیال کریں گے
بالی وڈ کی اداکاراؤں تصاویر جنہیں دیکھ کر شاید آپ بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پہچاننے سے انکار کر دیں گے
انٹرویو کے دوران نورا فتیحی نے واضح کیا کہ ان کا یا ان کے آبا و اجداد کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں رہا ہے اور وہ شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے یہاں ائیں
2016 سے اس وقت تک بھارتی فضائیہ کے 27 طیارے تباہ ہو چکے ہیں
ییش راج پروڈکشن کمپنی اور دپیکا پڈوکون کے درمیان چوتھی فلم کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں
مذکورہ واقعہ 28 دسمبر کو افغانستان کے شہر کابل میں پیش آیا تھا
انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا رواں سال 16 سے 24 جنوری تک بھارتی شہر گوا میں ہوگا
پلوامہ واقعہ کو بنیاد بناکر جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ہم نے بھرپور اور بڑھ کر جواب دیا۔
ورداراجان نے اپنی کتاب میں خاص طور پر سیاسی اور بیوروکریٹک اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ انتخابی فوائد کے لیےپاکستان دشمنی کا فائدہ اٹھانا بھارتی قائدین کی عادت ہے، سیاست دان عوام کو بھی پاک بھارت جنگ کی طرف اکسا رہے ہیں، جنگ کی طرف اکسانا کسی طرح بھی خطے کےلیےفائدہ مند نہیں ہے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع شاجہاں پور کے شہری وجیپال اور ان کی بیوی راجیشوری دیوی کی شادی کو 15 سال ہو گئے تھے لیکن یہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔